confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,184
ترامیم
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←روضہ) |
||
سطر 309: | سطر 309: | ||
===روضہ === | ===روضہ === | ||
{{اصلی|روضہ امام علیؑ}} | {{اصلی|روضہ امام علیؑ}} | ||
آپ کی شہادت [[سنہ 40 ہجری]] میں ہوئی اور وصیت کے مطابق آپ کو مخفی طور پر دفن کیا گیا۔<ref> ثقی کوفی، الغارات، تعلیقہ علامہ حلی، ۱۳۵۳، ج۲، ص۸۳۵-۸۳۷۔</ref> تقریبا ایک صدی تک آپ کی قبر مخفی رہی۔ بنی امیہ کے زوال کے بعد آپ کی قبر کے مخفی رہنے کا سبب ختم ہوگیا اور آپ کی قبر کے آشکار ہونے کا زمینہ فراہم ہوگیا۔<ref> حکیم، المفصل فی تاریخ النجف الأشرف، ۱۴۲۷ش، ج۲، ص۲۹</ref> | آپ کی شہادت [[سنہ 40 ہجری]] میں ہوئی اور وصیت کے مطابق آپ کو مخفی طور پر دفن کیا گیا۔<ref> ثقی کوفی، الغارات، تعلیقہ علامہ حلی، ۱۳۵۳، ج۲، ص۸۳۵-۸۳۷۔</ref> تقریبا ایک صدی تک آپ کی قبر مخفی رہی۔ بنی امیہ کے زوال کے بعد آپ کی قبر کے مخفی رہنے کا سبب ختم ہوگیا اور آپ کی قبر کے آشکار ہونے کا زمینہ فراہم ہوگیا۔<ref> حکیم، المفصل فی تاریخ النجف الأشرف، ۱۴۲۷ش، ج۲، ص۲۹</ref> اس بات پر سب کا اتفاق ہے کہ امام جعفر صادقؑ نے آپ کی قبر کو آشکار کردیا۔<ref>حکیم، المفصل فی تاریخ النجف الأشرف، ۱۴۲۷ش، ج۲، ص۳۱؛ فرطوسی، تاریخچہ آستان مطهر امام علیؑ، ۱۳۹۳ش، ص۱۵۹-۱۷۹</ref> | ||
اس کے باوجود قبر کب آشکار ہوئی اس بارے میں کوئی معین تاریخ نہیں ہے۔<ref>نک؛ حکیم، المفصل فی تاریخ النجف الأشرف، ۱۴۲۷ش، ج۲، ص۲۹.</ref> | |||
بعض کا ماننا ہے کہ امام جعفر صادقؑ نے اولین خلیفہ عباسی سفاح (خلافت: 131 سے 136 ھ) کے دور میں<ref>فرطوسی، تاریخچه آستان مطهر امام علی(ع)، ۱۳۹۳ش، ص۱۵۹-۱۷۹؛ حکیم، المفصل فی تاریخ النجف الأشرف، ۱۴۲۷ش، ج۲، ص۲۹.</ref> اور بعض نے عباسی سلسلے کا دوسرا خلیفہ منصور کے دور میں قرار دیا ہے۔<ref>شیخ مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۱، ص۱۰؛ حکیم، المفصل فی تاریخ النجف الأشرف، ۱۴۲۷ش، ج۲، ص۳۰.</ref> | |||
== فضائل و مناقب == | == فضائل و مناقب == |