مندرجات کا رخ کریں

"ریا" کے نسخوں کے درمیان فرق

906 بائٹ کا اضافہ ،  28 اکتوبر 2017ء
م
سطر 43: سطر 43:
اگر کوئی شخص اصلی عبادت کو اخلاص کی نیت سے ادا کرے لیکن اس کی بعض خصوصیات کو بجا لاتے وقت خود نمائی اور ریا کرے، تو بعض کی نظر میں اس کی عبادت باطل ہے اور بعض کی نظر میں ایسی عبادت باطل نہیں ہے، مثال کے طور پر کوئی شخص اپنی نماز کو ریا کی خاطر جماعت کے ساتھ یا اول وقت ادا کرے. <ref>جواهر الکلام ج۹، ص۱۸۸-۱۸۹. العروة الوثقی‌ ج۲، ص۴۴۳.</ref>

==ریا کے متعلق==
==جن امور میں ریا قابل تصور ہے==
درج ذیل امور میں ریا قابل تصور ہے:
* '''[[ایمان]] میں ریا''': یعنی ظاہرا [[شہادتین]] زبان پر جاری کرے لیکن دل میں اس کا انکار کرے، ریا کی اس قسم کو [[کفر]] یا [[نفاق]] کہا جاتا ہے۔
* '''اصل دین کو قبول کرنے کے بعد عبادات میں ریا''': جو شخص اصل دین کو تو قبول کرتا ہو اور لوگوں کے سامنے عبادات بھی انجام دیتا ہو لیکن جب خلوت میں ہو تو واجبات کو ترک کرتا ہے۔
 
* '''[[مستحبات]] میں ریا'''.
 
* '''[[واجب]] یا مستحب عبادت کے صفات میں ریا''': مثلا [[نماز جماعت]] میں سب سے پہلے حاضر ہونا۔<ref>[http://www.hawzah.net/fa/Book/View/45286/27302/ حوزہ نت]</ref>

==ریا کی چند اقسام ہیں==
==ریا کی چند اقسام ہیں==
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم