مندرجات کا رخ کریں

"نفس المہموم (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 48: سطر 48:
یہ کتاب [[امام حسین علیہ السلام]] کی زندگی اور ان کے جہاد کے سلسلہ مختصر طور پر تحریر کی گئی ہے جس کی ابتداء ان کی ولادت سے ہوتی ہے اور اس کا اختتام توابین کے قیام، خروج [[مختار]] اور یزید کی موت پر ہوتا ہے۔ یہ کتاب پانچ ابواب اور ایک خاتمہ پر مشتمل ہے:

پہلا باب: اس میں دو فصلیں ہیں:
*پہلا باب: اس میں دو فصلیں ہیں:
1۔ فصل اول امام حسین علیہ السلام کے مناقب کے سلسلہ میں ہے اور اس میں بالترتیب ان کی شجاعت، علم، فصاحت، زہد، تواضع اور عبادت شامل ہیں۔
1۔ فصل اول امام حسین علیہ السلام کے مناقب کے سلسلہ میں ہے اور اس میں بالترتیب ان کی شجاعت، علم، فصاحت، زہد، تواضع اور عبادت شامل ہیں۔
2۔ دوسری فصل میں امام حسین (ع) کی عزا میں گریہ کرنے اور ان کے قاتلوں پر لعنت کا ثواب ذکر ہوا ہے۔
2۔ دوسری فصل میں امام حسین (ع) کی عزا میں گریہ کرنے اور ان کے قاتلوں پر لعنت کا ثواب ذکر ہوا ہے۔

دوسرا باب: اس میں لوگوں کے [[یزید بن معاویہ]] کے ہاتھ پر بیعت کرنے سے لیکر امام حسین (ع) کی شہادت تک کے احوال ذکر ہیں۔ یہ باب اس کتاب کا مفصل ترین باب ہے اور یہ بیس فصلوں میں مرتب کیا گیا ہے۔ اس باب میں [[رشید حجری]]، [[حجر بن عدی]]، عمرو بن حمق خزاعی کے واقعہ [[کربلا]] سے پہلے قتل ہونے کو بیان کیا گیا ہے۔  
*دوسرا باب: اس میں لوگوں کے [[یزید بن معاویہ]] کے ہاتھ پر بیعت کرنے سے لیکر امام حسین (ع) کی شہادت تک کے احوال ذکر ہیں۔ یہ باب اس کتاب کا مفصل ترین باب ہے اور یہ بیس فصلوں میں مرتب کیا گیا ہے۔ اس باب میں [[رشید حجری]]، [[حجر بن عدی]]، عمرو بن حمق خزاعی کے واقعہ [[کربلا]] سے پہلے قتل ہونے کو بیان کیا گیا ہے۔  

تیسرا باب:  امام حسین (ع)، ان کے بھائیوں، بیٹوں، اصحاب و انصار کی شہادت کے بعد کے واقعات چند فصول میں۔
*تیسرا باب:  امام حسین (ع)، ان کے بھائیوں، بیٹوں، اصحاب و انصار کی شہادت کے بعد کے واقعات چند فصول میں۔

چوتھا باب: جو کچھ امام حسین (ع) کی شہادت کے بعد پیش آیا اس کا بیان جیسے آسمان کا گریہ، فرشتوں کا نالہ و فریاد، جنات کا گریہ۔  
*چوتھا باب: جو کچھ امام حسین (ع) کی شہادت کے بعد پیش آیا اس کا بیان جیسے آسمان کا گریہ، فرشتوں کا نالہ و فریاد، جنات کا گریہ۔  

پانچواں باب: امام حسین (ع) کی اولاد و ازواج اور ان کی زیارت کی فضیلت اور اسی طرح سے امام حسین (ع) کے روضہ کی تخریب کے سلسلہ میں ظالم حکام کے ظلم و ستم کے سلسلہ میں ہے۔
*پانچواں باب: امام حسین (ع) کی اولاد و ازواج اور ان کی زیارت کی فضیلت اور اسی طرح سے امام حسین (ع) کے روضہ کی تخریب کے سلسلہ میں ظالم حکام کے ظلم و ستم کے سلسلہ میں ہے۔

کتاب کے خاتمہ میں: توابین اور مختار کے قیام کے اوپر روشنی ڈالی گئی ہے۔
*کتاب کے خاتمہ میں: توابین اور مختار کے قیام کے اوپر روشنی ڈالی گئی ہے۔

==منابع کتاب==
==منابع کتاب==
گمنام صارف