"حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق
←حسب و نسب
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 31: | سطر 31: | ||
==حسب و نسب== | ==حسب و نسب== | ||
فاطمہ معصومہ [[امام کاظمؑ]] کی بیٹی اور [[امام رضاؑ]] کی بہن ہیں۔ [[شیخ مفید]] اپنی کتاب [[الارشاد]] میں امام موسی کاظمؑ کی دو بیٹیاں فاطمہ کبرا اور فاطمہ صغرا کا نام ذکر کرتے ہیں لیکن یہ نہیں | فاطمہ معصومہ [[امام کاظمؑ]] کی بیٹی اور [[امام رضاؑ]] کی بہن ہیں۔ [[شیخ مفید]] اپنی کتاب [[الارشاد]] میں امام موسی کاظمؑ کی دو بیٹیاں فاطمہ کبرا اور فاطمہ صغرا کا نام ذکر کرتے ہیں لیکن یہ ذکر نہیں ہے کہ ان میں سے کون سی بیٹی حضرت معصومہ ہیں۔<ref> ملاحظہ کریں: مفید، الارشاد، ۱۴۰۳ھ، ج۲، ص۲۴۴۔</ref> ساتویں صدی کے [[اہل سنت]] عالم ابن جوزی نے بھی لکھا ہے کہ امام کاظمؑ کی چار بیٹیوں کے نام فاطمہ تھے؛ لیکن انہوں نے بھی نہیں بتایا ہے کہ حضرت معصومہ ان میں سے کون سی ہیں۔<ref> ملاحظہ کریں: ابن جوزی، تذکرة الخواص، ص۳۱۵۔</ref> محمد بن جریر طبری صغیر، اپنی کتاب دلائل الامامہ میں لکھتے ہیں کہ آپ کی مادر گرامی کا نام [[نجمہ خاتون]] ہے جو [[امام رضاؑ]] کی والدہ بھی ہیں۔<ref> ملاحظہ کریں: طبری، دلائل الامامہ، ص۳۰۹۔</ref> | ||
{{شجرہ نامہ امام موسی کاظم}} | {{شجرہ نامہ امام موسی کاظم}} | ||