گمنام صارف
"شام میں حضرت زینب کا خطبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←خطبے کا مضمون) |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''شام میں حضرت زینب کا خطبہ''' یا '''دربار یزید میں حضرت زینب کا خطبہ'''، اس خطبے کو کہا جاتا ہے جسے [[حضرت زینب سلام اللہ علیہا|حضرت زینب(س)]] نے [[واقعہ کربلا]] میں [[امام حسین(ع)]] اور آپ کے باوفا اصحاب کی [[شہادت]] کے بعد جب [[اسیران کربلا]] کو شام میں [[یزید بن معاویہ|یزید]] کے دربار میں میں لے جایا گیا تو اس وقت ارشاد فرمایا۔ دربار یزید میں | '''شام میں حضرت زینب کا خطبہ''' یا '''دربار یزید میں حضرت زینب کا خطبہ'''، اس خطبے کو کہا جاتا ہے جسے [[حضرت زینب سلام اللہ علیہا|حضرت زینب (س)]] نے [[واقعہ کربلا]] میں [[امام حسین (ع)]] اور آپ کے باوفا اصحاب کی [[شہادت]] کے بعد جب [[اسیران کربلا]] کو شام میں [[یزید بن معاویہ|یزید]] کے دربار میں میں لے جایا گیا تو اس وقت ارشاد فرمایا۔ دربار یزید میں دیئے گئے حضرت زینب اور [[امام سجاد(ع)]] کے خطبات نے یزید کے درباریوں پر اس قدر اثر چھوڑا کہ اس کے دربار میں ہی [[اہل بیت]] (ع) کی حمایت ہونے لگی۔ | ||
اس خطبے میں جن موضوعات کی طرف اشارہ کیا گیا وہ یہ ہیں: پروردگار عالم کی حمد و ثنا اور [[پیغمبر اسلام(ص)]] پر درود و سلام، کفار کو مہلت دینے کی الہی سنت، [[یزید]] کا پست کردار، یزیدیوں پر لعنت، ظالموں اور ستمگاروں کی عاقبت، خداوند کی بارگاہ میں شکایت، اہل بیت کی جاودانی۔ | اس خطبے میں جن موضوعات کی طرف اشارہ کیا گیا وہ یہ ہیں: پروردگار عالم کی حمد و ثنا اور [[پیغمبر اسلام (ص)]] پر درود و سلام، کفار کو مہلت دینے کی الہی سنت، [[یزید]] کا پست کردار، یزیدیوں پر لعنت، ظالموں اور ستمگاروں کی عاقبت، خداوند کی بارگاہ میں شکایت، اہل بیت کی جاودانی۔ | ||
==دربار یزید== | ==دربار یزید== | ||
سطر 108: | سطر 108: | ||
[[tr:Hz. Zeyneb’in Şam’daki Konuşması]] | [[tr:Hz. Zeyneb’in Şam’daki Konuşması]] | ||
[[fr:Discours de Zaynab (a) à Cham]] | [[fr:Discours de Zaynab (a) à Cham]] | ||
[[زمرہ:حضرت زینب کے خطبات]] | [[زمرہ:حضرت زینب کے خطبات]] | ||
[[زمرہ:شام]] | [[زمرہ:شام]] |