"شام میں حضرت زینب کا خطبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←خطبے کا مضمون
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←دربار یزید) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←خطبے کا مضمون) |
||
سطر 24: | سطر 24: | ||
== خطبے کا مضمون == | == خطبے کا مضمون == | ||
حضرت زینب(س) نے اپنے خطبے کو خدا کی حمد و ثنا، [[پیغمبر اکرم(ص)]] پر درود و سلام اور بدکاروں کے بارے میں [[قرآن]] کی ایک آیت سے | حضرت زینب(س) نے اپنے خطبے کو خدا کی حمد و ثنا، [[پیغمبر اکرم(ص)]] پر درود و سلام اور بدکاروں کے بارے میں [[قرآن]] کی ایک آیت سے شروع کیا۔ اس کے بعد ظالموں کو مہلت دینے کی الہی سنت سے مربوط قرآنی آیت سے استناد کرتے ہوئے [[امام حسین]] کی اہل بیت پر روا رکھنے والے ظلم و ستم اور انہیں شہروں اور بازاروں میں پھرائے جانے پر یزید کی سرزنش کی اور اس برے فعل کی علت کو یزید کا وہ کینہ قرار دیا جو [[جنگ بدر]] سے یزید کے دل میں پیدا ہوا تھا۔ آگے چل کر آپ(س) نے یزید کے برے انجام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے [[واقعہ کربلا]] میں ظلم و ستم روا رکھنے والوں سے نفرت کا اظہار کیا اور آخر میں [[وحی]] اور [[نبوت]] کو اہل بیت(ع) کے ساتھ مختص کرتے ہوئے اہل بیت کے تذکرے کو لوگوں کے دلوں سے نکالنے کی یزید کی کوشش کو بے ثمر قرار دے دیا۔ | ||
==خطبے کا متن اور ترجمہ== | ==خطبے کا متن اور ترجمہ== |