"شام میں حضرت زینب کا خطبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''شام میں حضرت زینب کا خطبہ''' یا '''مجلس یزید میں حضرت زینب کا خطبہ'''، اس خطبے کو کہا جاتا ہے جسے حضر...) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''شام میں حضرت زینب کا خطبہ''' یا ''' | '''شام میں حضرت زینب کا خطبہ''' یا '''دربار یزید میں حضرت زینب کا خطبہ'''، اس خطبے کو کہا جاتا ہے جسے [[حضرت زینب سلام اللہ علیہا|حضرت زینب(س)]] نے [[واقعہ کربلا]] میں امام حسین(ع) اور آپ کے باوفا اصحاب کی شہادت کے بعد جب [[اسیران کربلا]] کو شام میں [[یزید بن معاویہ|یزید]] کے دربار میں میں لے جایا گیا تو اس وقت ارشاد فرمایا۔ دربار یزید میں دئے گئے حضرت زینب اور [[امام سجاد(ع)]] کے خطبات نے یزید کے درباریوں پر اس قدر اثر چھوڑا کہ اس کا دربار میں ہی [[اہل بیت]](ع) کی حمایت ہونے لگی۔ | ||
اس خطبے میں جن موضوعات کی طرف اشارہ کیا گیا وہ یہ ہیں: پروردگار عالم کی حمد و ثنا اور [[پیغمبر اسلام(ص)]] پر درود و سلام، کفار کو مہلت دینے کی الہی سنت، [[یزید]] کا پست کردار، یزیدیوں پر لعنت، ظالموں اور ستمگاروں کی عاقبت، خداوند کی بارگاہ میں شکایت، اہل بیت کی جاودانی۔ | اس خطبے میں جن موضوعات کی طرف اشارہ کیا گیا وہ یہ ہیں: پروردگار عالم کی حمد و ثنا اور [[پیغمبر اسلام(ص)]] پر درود و سلام، کفار کو مہلت دینے کی الہی سنت، [[یزید]] کا پست کردار، یزیدیوں پر لعنت، ظالموں اور ستمگاروں کی عاقبت، خداوند کی بارگاہ میں شکایت، اہل بیت کی جاودانی۔ |