گمنام صارف
"سعد بن عبادہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 23: | سطر 23: | ||
| دینی = | | دینی = | ||
}} | }} | ||
سَعد بن عُبادہ خَزرَجی( | سَعد بن عُبادہ خَزرَجی (متوفی ۱۵ ق) [[انصار]] کے علمبردار، [[جنگ احزاب]] میں رسول اکرم (ص) کے مشاور اور دیگر کئی غزوات میں [[پیغمبر اسلام (ص)]] کے ساتھ رہے۔ سعد [[مدینہ]] کے بزرگان و اشراف اور قبیلۂ خزرج کے رئیس تھے۔ [[اسلام]] سے پہلے '''سعد کامل''' کے نام سے جانے جاتے۔ [[رسول اکرم]] کے ساتھ [[بیعت عقبہ|پیمان عقبہ]] میں سعد بارہ نقبا میں سے ایک تھے۔ | ||
[[رسول اللہ]] کے وصال کے بعد بعض انصار کے بزرگ [[سقیفہ]] میں جمع ہوئے اور [[خلافت]] کیلئے انکی نگاہ سعد بن عبادہ پر ٹھہری تھی لیکن [[حضرت ابو بکر]]، [[عمر بن خطاب|عمر]] اور [[ابو عبیدہ جراح|ابو عبیدہ]] کے آنے سے | [[رسول اللہ (ص)]] کے وصال کے بعد بعض انصار کے بزرگ [[سقیفہ]] میں جمع ہوئے اور [[خلافت]] کیلئے انکی نگاہ سعد بن عبادہ پر ٹھہری تھی لیکن [[حضرت ابو بکر]]، [[عمر بن خطاب|عمر]] اور [[ابو عبیدہ جراح|ابو عبیدہ]] کے آنے سے سقیفہ کے مجمع نے حضرت ابو بکر کی طرف میلان پیدا کر لیا اور انہوں نے حضرت ابو بکر کی [[بیعت]] کر لی۔ لیکن سعد نے [[ابوبکر بن ابوقحافہ|خلیفۂ اول]] و [[عمر بن خطاب|دوم]] کی بیعت نہیں کی اور آخرکار دوسری خلافت کے دوران قتل ہوئے اور ان کے قتل کو جنات کی طرف نسبت دی گئی۔ | ||
==خاندان== | ==خاندان== | ||
{{ستون آ|2}} | {{ستون آ|2}} |