مندرجات کا رخ کریں

"سعد بن عبادہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 62: سطر 62:


==خلافت عمر==
==خلافت عمر==
[[ابو بکر بن ابی قحافہ|خلیفہ اول]] کیلئے [[بیعت]] لینے اور سعد کے انکار کا واقعہ دوبارہ خلافت ثانیہ میں پھر تکرار ہوا۔ ہرچند  [[خلیفہ دوم]] نے سعد سے بیعت لینے کا اسرار کیا لیکن وہ اس میں کامیاب نہ ہوئے۔ منقول ہے کہ سعد کے قبیلے کی طاقت اور قوت کے پیش نظر حکومت وقت اس کا سامنا کرنے سے کتراتی تھی۔<ref>شوشتری، مجالس المؤمنین، ج۲، ص۲۳۳.</ref>
[[ابو بکر بن ابی قحافہ|خلیفہ اول]] کیلئے [[بیعت]] لینے اور سعد کے انکار کا واقعہ دوبارہ خلافت ثانیہ میں پھر تکرار ہوا۔ ہرچند  [[خلیفہ دوم]] نے سعد سے بیعت لینے کا اصرار کیا لیکن وہ اس میں کامیاب نہ ہوئے۔ منقول ہے کہ سعد کے قبیلے کی طاقت اور قوت کے پیش نظر حکومت وقت اس کا سامنا کرنے سے کتراتی تھی۔<ref>شوشتری، مجالس المؤمنین، ج۲، ص۲۳۳.</ref>


ایک روز سعد کا بیٹا  عمر کو نصیحت کرتے ہوئے کہتا ہے: سعد نے قسم اٹھائی ہے کہ وہ تمہاری بیعت نہیں کرے گا اور تم زبردستی اس سے بیعت نہیں لے سکتے ہو  مگر یہ کہ تم اسے قتل کر دو! سعد کا قتل تمام خزرج قبیلے کے قتل پر موقوف اور خزرج  کا قتل تمام اوس کے قتل پر اور ان کا قتل تمام یمنی قبیلوں کے قتل پر موقوف ہے اور  یہ تمہارے بس کی بات نہیں ہے۔ پس سعد کے ساتھ حالات بہتر رکھو۔<ref>رکـ: شوشتری، مجالس المؤمنین، ج۲، صص۲۳۳-۲۳۴؛ تستری، قاموس الرجال، ج۵، صص۵۱-۵۲؛ ابن سعد، طبقات الکبری، ج۳، ص۶۱۳.</ref>
ایک روز سعد کا بیٹا  [[عمر بن خطاب|عمر]] کو نصیحت کرتے ہوئے کہتا ہے: سعد نے [[قسم]] اٹھائی ہے کہ وہ تمہاری [[بیعت]] نہیں کرے گا اور تم زبردستی اس سے بیعت نہیں لے سکتے ہو  مگر یہ کہ تم اسے قتل کر دو! سعد کا قتل تمام خزرج قبیلے کے قتل پر موقوف اور خزرج  کا قتل تمام اوس کے قتل پر اور ان کا قتل تمام یمنی قبیلوں کے قتل پر موقوف ہے اور  یہ تمہارے بس کی بات نہیں ہے۔ پس سعد کے ساتھ حالات بہتر رکھو۔<ref>رکـ: شوشتری، مجالس المؤمنین، ج۲، صص۲۳۳-۲۳۴؛ تستری، قاموس الرجال، ج۵، صص۵۱-۵۲؛ ابن سعد، طبقات الکبری، ج۳، ص۶۱۳.</ref>


==قیس بن سعد==
==قیس بن سعد==
{{اصلی|قیس بن سعد بن عباده}}
{{اصلی|قیس بن سعد بن عباده}}
قیس بن سعد ان پہلےافراد میں سے تھا کہ جس نے وفات پیغمبر کے بعد واقعہ سقیفہ اور حضرت ابوبکر کے انتخاب خلافت میں  [[ابوبکر]] کی بیعت نہیں کی تھی۔ اس نے  [[امیرالمؤمنین]](ع) کا ساتھ دیا اور انکے اصحاب میں رہا۔<ref>رکـ: حائری، منتہی المقال، ج۵، ص۲۴۳؛ ابن داوود، رجال، ص۱۵۵؛ طوسی، رجال، ص۵۴؛ علامہ حلی، خلاصہ الاقوال، ص۲۳۱؛ ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۳، ص۳۵۰.</ref>
قیس بن سعد ان پہلےافراد میں سے تھا کہ جس نے وفات پیغمبر کے بعد واقعہ سقیفہ اور [[ابو بکر بن ابی قحافہ|حضرت ابوبکر]] کے انتخاب خلافت میں  [[ابوبکر]] کی بیعت نہیں کی تھی۔ اس نے  [[امیرالمؤمنین]](ع) کا ساتھ دیا اور انکے اصحاب میں رہا۔<ref>رکـ: حائری، منتہی المقال، ج۵، ص۲۴۳؛ ابن داوود، رجال، ص۱۵۵؛ طوسی، رجال، ص۵۴؛ علامہ حلی، خلاصہ الاقوال، ص۲۳۱؛ ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۳، ص۳۵۰.</ref>
==وفات==
==وفات==
سعد بن عبادہ کی وفات ۱۵ق<ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۲، ص۱۶۴؛ ابن حجر، تہذیب التہذیب، ج۳، ص۴۱۲؛ مزی، تہذیب الکمال، ج۱۰، ص۲۸۰؛ ابن حجر، تقریب التہذیب، ص۲۸۱؛ ابن اثیر، اسدالغابہ، ج۲، ص۳۰۱.</ref> میں شام کے علاقے حوران کے راستے میں واقع ہوئی۔ البتہ تاریخ وفات  ۱۱ق، ۱۴ق بھی ذکر ہوئی لیکن  ۱۵ ق. درست تر معلوم ہوتی ہے۔
سعد بن عبادہ کی وفات ۱۵ق<ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۲، ص۱۶۴؛ ابن حجر، تہذیب التہذیب، ج۳، ص۴۱۲؛ مزی، تہذیب الکمال، ج۱۰، ص۲۸۰؛ ابن حجر، تقریب التہذیب، ص۲۸۱؛ ابن اثیر، اسدالغابہ، ج۲، ص۳۰۱.</ref> میں شام کے علاقے حوران کے راستے میں واقع ہوئی۔ البتہ تاریخ وفات  ۱۱ق، ۱۴ق بھی ذکر ہوئی لیکن  ۱۵ ق. درست تر معلوم ہوتی ہے۔
گمنام صارف