مندرجات کا رخ کریں

"امام علی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 66: سطر 66:
==سوانح حیات==
==سوانح حیات==
[[ملف:مولود کعبه.jpg|تصغیر|مولود کعبہ کے بارے میں ایرانی آرٹسٹ فرشچیان کی فنکاری]]
[[ملف:مولود کعبه.jpg|تصغیر|مولود کعبہ کے بارے میں ایرانی آرٹسٹ فرشچیان کی فنکاری]]
حضرت علیؑ مردوں میں سے سب سے پہلے [[آنحضرت]] پر [[ایمان]] لائے۔<ref> نسائی، السنن الکبری، ۵:‎ ۱۰۷؛ ابن ابی‌ الحدید، شرح نهج‌ البلاغہ، ۱:‎ ۱۵؛ آیتی، تاریخ پیامبر اسلام، ۶۵؛ ابن ابی‌ الحدید، شرح نهج‌ البلاغہ، ۱:‎ ۳۰.</ref> آپ [[شیعوں]] کے پہلے [[امام]]<ref> مفید، الارشاد، ۱:‎ ۲.</ref> اور [[اہل سنت]] کے چوتھے [[خلیفہ]] ہیں۔
حضرت علیؑ مردوں میں سب سے پہلے [[حضرت محمدؐ]] پر [[ایمان]] لائے۔<ref> نسائی، السنن الکبری، ۵:‎ ۱۰۷؛ ابن ابی‌ الحدید، شرح نهج‌ البلاغہ، ۱:‎ ۱۵؛ آیتی، تاریخ پیامبر اسلام، ۶۵؛ ابن ابی‌ الحدید، شرح نهج‌ البلاغہ، ۱:‎ ۳۰.</ref> آپ [[شیعوں]] کے پہلے [[امام]]<ref> مفید، الارشاد، ۱:‎ ۲.</ref> اور [[اہل سنت]] کے چوتھے [[خلیفہ]] ہیں۔
===ولادت سے ہجرت تک===
===ولادت سے ہجرت تک===
امام علیؑ [[13 رجب]] 23 [[عام الفیل]] بروز جمعہ (23 سال قبل از ہجرت) [[خانہ کعبہ]] کے اندر متولد ہوئے۔<ref>مفید، الارشاد، ج 1، ص 5 (کتب خانہ اہل بیتؑ میں موجود سی ڈی، نسخۂ دوئم)</ref> کعبہ میں آپ کی ولادت کی [[روایت]] کو [[شیخ صدوق]]، [[شیخ مفید]] [[سید رضی]]، [[قطب راوندی]] و [[ابن شہرآشوب]] سمیت تمام شیعہ علماء اور حاکم نیشابوری، حافظ گنجی شافعی، ابن جوزی حنفی، ابن صباغ مالکی، حلبی اور مسعودی سمیت بیشتر سنی علماء [[حدیث متواتر|متواتر]] (مسَلَّمہ) سمجھتے ہیں۔<ref>امینی، ج 6، ص 21-23۔</ref>

confirmed، templateeditor
9,404

ترامیم