گمنام صارف
"ام ابیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←معنا
imported>Abbasi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Abbasi م (←معنا) |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
* [[خدیجۂ کبری سلام اللہ علیہا|حضرت خدیجہ]] رضی اللّٰہ عنہا کے بعد آپ نے ایک والدہ کی طرح گھر سنبھالا اور ایک والدہ کی طرح آپ صلی الله علیہ و آلہ کی دیکھ بھال کی۔ اس لئے ام فرمایا۔<ref>[http://www.suffahpk.com/umme-abeha-hazrat-fatima-kunyat-hai/: ام ابیہا]</ref> | * [[خدیجۂ کبری سلام اللہ علیہا|حضرت خدیجہ]] رضی اللّٰہ عنہا کے بعد آپ نے ایک والدہ کی طرح گھر سنبھالا اور ایک والدہ کی طرح آپ صلی الله علیہ و آلہ کی دیکھ بھال کی۔ اس لئے ام فرمایا۔<ref>[http://www.suffahpk.com/umme-abeha-hazrat-fatima-kunyat-hai/: ام ابیہا]</ref> | ||
*یہ نہایت محبت کے اظہار کیلئے ہے۔ کیونکہ انسان جب اپنی اولاد یا غیر سے شدید محبت کرتا ہے تو اس کے اظہار کیلئے وہ مؤنث میں یا اماہ اور مذکر میں اس کا اظہار یااباہ کہہ کر کرتا ہے۔ یہ عرف میں رائج ہے۔<ref> تبریزی انصاری، اللمعۃ البیضاء،123، دفتر نشر الهادي - قم - ايران</ref> | *یہ نہایت محبت کے اظہار کیلئے ہے۔ کیونکہ انسان جب اپنی اولاد یا غیر سے شدید محبت کرتا ہے تو اس کے اظہار کیلئے وہ مؤنث میں یا اماہ اور مذکر میں اس کا اظہار یااباہ کہہ کر کرتا ہے۔ یہ عرف میں رائج ہے۔<ref> تبریزی انصاری، اللمعۃ البیضاء،123، دفتر نشر الهادي - قم - ايران</ref> | ||
*[[خدا]] نے [[ازواج رسول اللہ]] کو شرف و فضیلت دیتے ہوئے | *[[خدا]] نے [[ازواج رسول اللہ]] کو شرف و فضیلت دیتے ہوئے [[ام المومنین]] سے تعبیر کیا ہے جس سے [[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|حضرت فاطمہ]] سمیت دیگر خواتین پر ان کی فضیلت و برتری بیان ہوتی ہے۔ رسول خدا نے یہ کنیت رکھ کر بیان کیا کہ اے ازواج اگر تم ام المومنین ہو تو فاطمہ ام النبی،ام المصطفی و ام ابیہا ہے۔<ref>لشيخ محمد فاضل المسعودی، الأسرار الفاطميّۃ جلد : 1 صفحہ : 273؛ مؤسسۃ الزائر في الروضۃ المقدسۃ ـ لحضرۃ فاطمۃ المعصومۃ عليہ السلام للطبعہ والنشر</ref> | ||
==متعلقہ صفحات== | ==متعلقہ صفحات== |