"آیت تبلیغ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
| مربوط آیات =[[آیت اکمال]] و [[آیت ولایت]] | | مربوط آیات =[[آیت اکمال]] و [[آیت ولایت]] | ||
}} | }} | ||
'''آیت تبلیغ''' [[سورہ مائدہ]] کی 67 ویں [[آیت]] اور [[پیغمبر اکرمؐ]] پر نازل ہونے والی آخری [[آیات]] میں سے ہے۔ اس آیت | '''آیت تبلیغ''' [[سورہ مائدہ]] کی 67 ویں [[آیت]] اور [[پیغمبر اکرمؐ]] پر نازل ہونے والی آخری [[آیات]] میں سے ہے۔ اس آیت میں پیغمبر اکرمؐ کو ایک اہم پیغام پہنچانے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے جس کے انجام نہ دینا اس بات کے مترادف ہے کہ گویا رسالت اور نبوت کا کوئی کام انجام نہیں دیا ہے۔ | ||
[[شیعہ]] اور بعض [[اہل سنت]] کے نظریے کے مطابق یہ آیت [[سنہ 10 ہجری قمری|سنہ 10 ھ]] کو [[حجۃ الوداع]] کے موقع پر [[18 ذی الحجہ]] سے کچھ پہلے نازل ہوئی ہے۔ شیعوں کے عقیدے کے مطابق اس پیغام کا موضوع [[حضرت علی علیہ السلام]] کی [[خلافت]] اور وصایت ہے جسے پیغمبر اکرمؐ نے آیت کے نزول کے بعد انجام دیا۔ | [[شیعہ]] اور بعض [[اہل سنت]] کے نظریے کے مطابق یہ آیت [[سنہ 10 ہجری قمری|سنہ 10 ھ]] کو [[حجۃ الوداع]] کے موقع پر [[18 ذی الحجہ]] سے کچھ پہلے نازل ہوئی ہے۔ شیعوں کے عقیدے کے مطابق اس پیغام کا موضوع [[حضرت علی علیہ السلام]] کی [[خلافت]] اور وصایت ہے جسے پیغمبر اکرمؐ نے آیت کے نزول کے بعد انجام دیا۔ |