مندرجات کا رخ کریں

"کتاب الغیبۃ (شیخ طوسی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 40: سطر 40:
# امام کی سیرت، خصائص اور صفات کا بیان۔<ref> طوسی، الغیبہ، ۱۴۱۱ ق، فہرست کتاب.</ref>

==خصوصیات==
* [[غیبت]] کے موضوع میں منبع ہونا: مؤلف اور اپنے موضوع کی اہمیت کے پیش نظر نہایت اہمیت کی حامل ہے اور اطمینان کے ساتھ کہا جا سکتا ہے کہ جو شخص بھی مہدویت کے بارے میں کتاب لکھنا چاہے وہ خواہ نخواہ اس کتاب کا محتاج ہے۔ یہی وجہ ہے کہ قدیم زمانے سے علما اور محققین اس اثر پر خاص توجہ رکھتے ہیں۔

* حدود کا نفاذ حضور معصوم (ع) سے مخصوص ہونا: نفاذ [[حدود]] کی بحث اثبات غیبت حضرت حجت (عج) پر موقوف ہے۔ اس سلسلے میں شیخ طوسی اس بات کے قائل تھے کہ قتل و دیت جیسے مسائل میں صرف معصوم حد جاری کرنے کا اختیار رکھتا ہے اس لحاظ سے حدود منسوخ ہو چکی ہیں ۔

* مدعیان نیابت: [[غیبت صغری]] کے زمانے میں علما کے درمیان ہونے والی ابحاث میں سے ایک بحث بعض افراد کی جانب سے امام مہدی کی نیابت خاص کا جھوٹا دعوی کرنا تھا۔ شیخ طوسی نے اس کتاب میں چند افراد کا نام ذکر کیا ہے جنہوں نے ایسی امام مہدی کی نیابت خاص کا دعوا کیا۔ ان میں سے ایک [[حسین بن منصور حلاج]] ہے۔

:شیخ طوسی نے [[ابو سہل نوبختی]] اور [[شیخ صدوق]] کی دو داستانوں کے حوالے سے منصور حلاج کے جھوٹے ادعائے نیابت خاص کو ذکر کیا ہے۔ لیکن انصاف یہی ہے کہ ان میں کوئی ایک داستان بھی منصور حلاج کے ادعائے نیابت خاص کے دعوے کو ثابت نہیں کرتی ہے۔
: شیخ طوسی نے [[ابو سہل نوبختی]] اور [[شیخ صدوق]] کی دو داستانوں کے حوالے سے منصور حلاج کے جھوٹے ادعائے نیابت خاص کو ذکر کیا ہے۔ لیکن انصاف یہی ہے کہ ان میں کوئی ایک داستان بھی منصور حلاج کے ادعائے نیابت خاص کے دعوے کو ثابت نہیں کرتی ہے۔
* حیات حضرت حجت (عج): شیعوں کے عمومی اعتقادات کے مطابق امام مہدی امامت کے منصب پر فائز ہونے کے بعد لوگوں کی نظروں سے غائب اور مخفی ہوئے اور اس زمانے کو غیبت صغری کے نام سے تعبیر کرتے ہیں اور اس زمانے کیں امام سے رابطے کا تنہا ذریعہ [[نواب اربعہ]] تھے کہ جن کے ذریعے لوگ امام سے مرتبط رہتے تھے۔ اس نواب اربعہ کے بعد [[غیبت کبری]] کا زمانہ شروع ہوا جو ابھی تک جاری ہے۔<ref> کتاب‌ شناخت سیره معصومان، مرکز تحقیقات کامپیوتری علوم اسلامی نور</ref>

گمنام صارف