گمنام صارف
"کتاب الغیبۃ (شیخ طوسی)" کے نسخوں کے درمیان فرق
←کتاب کے نسخے اور طباعت
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 55: | سطر 55: | ||
== کتاب کے نسخے اور طباعت== | == کتاب کے نسخے اور طباعت== | ||
اس کتاب کے بعض خطی نسخے موجود ہیں: | |||
*اس کتاب کے دو خطی نسخے کتب خانہ آستان قدس رضوی میں موجود ہیں جن کی کتابت کی تاریخ 1074 ھ و 1089 ھ ہے۔ | |||
*اس کا ایک نسخہ کتب خانہ [[مدرسہ فیضیہ]] میں ہے۔ اسے خلف بن یوسف بن نجم نجفی نے سنہ 1085 میں تحریر کیا ہے۔ | |||
*اس کا ایک نسخہ کتب خانہ [[آیت الله مرعشی]] میں ملا عباس قلی شمس العلماء کے خط کے ساتھ موجود ہے۔ | |||
# یہ کتاب پہلی مرتبہ 1323 ه میں [[تبریز]] سے کتاب [[البیان فی اخبار صاحب الزمان]] کے ساتھ سنگی صورت میں چھپی۔ | # یہ کتاب پہلی مرتبہ 1323 ه میں [[تبریز]] سے کتاب [[البیان فی اخبار صاحب الزمان]] کے ساتھ سنگی صورت میں چھپی۔ | ||
# 1385 ه میں [[نجف اشرف]] عراق سے مطبعۃ النعمان نے [[آقا بزرگ طہرانی]] کے مقدمے کے ساتھ 292 صفحات پر مشتمل طبع کی اور اسی سال مکتبہ نینوی الحدیثہ [[تہران]] نے اسے آفسٹ صورت میں چھاپا۔ | # 1385 ه میں [[نجف اشرف]] عراق سے مطبعۃ النعمان نے [[آقا بزرگ طہرانی]] کے مقدمے کے ساتھ 292 صفحات پر مشتمل طبع کی اور اسی سال مکتبہ نینوی الحدیثہ [[تہران]] نے اسے آفسٹ صورت میں چھاپا۔ |