گمنام صارف
"کتاب الغیبۃ (شیخ طوسی)" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مصنف
imported>E.musavi (←مصنف) |
imported>E.musavi (←مصنف) |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
== مصنف == | == مصنف == | ||
{{اصلی|شیخ طوسی}} | {{اصلی|شیخ طوسی}} | ||
[[شیخ طوسی|محمد بن حسن بن علی بن حسن]] (385۔460 ھ)، شیخ الطائفہ (بزرگ قوم/بزرگ شیعہ) و شیخ طوسی کے نام سے معروف، [[شیعوں]] کی [[کتب اربعہ]] میں سے دو کتابوں کے مولف، بزرگ ترین [[متکلم]]، [[محدث]]، مفسر، اور فقہائے شیعہ میں شمار کئے جاتے ہیں۔ وہ 23 سال کی عمر میں [[خراسان]] سے [[عراق]] گئے اور وہاں [[شیخ مفید]] اور [[سید مرتضی]] جیسے شیعہ علما سے علم حاصل کیا۔ تاتاریوں کے حملے میں [[کتابخانۂ شاپور]] کے جلانے جانے اور [[نجف]] منتقل ہوکر نجف میں حوزۂ علمیہ کی بنیاد رکھنے سے پہلے تک خلیفۂ عباسی کی جانب سے [[بغداد]] میں [[علم کلام]] کی صدارت کا عہدہ آپ کے پاس رہا۔ | |||
[[سید مرتضی]] کی وفات کے بعد [[مذہب جعفری]] کی زعامت [[شیخ طوسی]] کے سپرد ہوئی۔ آپ کے زیر سایہ ہزاوں شاگردوں کی تربیت ہوئی نیز دسیوں آثار مذہب شیعہ کی خدمت میں لکھے جن میں سے ان کی دو کتابیں کتب اربعہ کا حصہ ہیں۔<ref> گرجی، تاریخ فقہ و فقہا،ص۱۸۳.</ref> | [[سید مرتضی]] کی وفات کے بعد [[مذہب جعفری]] کی زعامت [[شیخ طوسی]] کے سپرد ہوئی۔ آپ کے زیر سایہ ہزاوں شاگردوں کی تربیت ہوئی نیز دسیوں آثار مذہب شیعہ کی خدمت میں لکھے جن میں سے ان کی دو کتابیں کتب اربعہ کا حصہ ہیں۔<ref> گرجی، تاریخ فقہ و فقہا،ص۱۸۳.</ref> |