گمنام صارف
"عبد اللہ بن زبیر" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←پیدائش
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi م (←پیدائش) |
||
سطر 27: | سطر 27: | ||
عبدالله بن زبیر بن عوّام بن خُوَیلد قبیلہ بنیاسد کی ایک شاخ سے ہے ۔ ابوبکر اور ابوخُبَیب اسکی کنیت ہے ۔ باپ کا نام [[زبیر بن عوام]] تھا جو رسول اللہ کا ایک مشہور صحابی اور پیامبر کا چچا زاد تھا۔ابن زبیر کی ماں کا نام [[اسماء بنت ابو بکر]] تھا۔ | عبدالله بن زبیر بن عوّام بن خُوَیلد قبیلہ بنیاسد کی ایک شاخ سے ہے ۔ ابوبکر اور ابوخُبَیب اسکی کنیت ہے ۔ باپ کا نام [[زبیر بن عوام]] تھا جو رسول اللہ کا ایک مشہور صحابی اور پیامبر کا چچا زاد تھا۔ابن زبیر کی ماں کا نام [[اسماء بنت ابو بکر]] تھا۔ | ||
==پیدائش== | ===پیدائش=== | ||
تاریخی روایات میں اس کی پیدائش میں کچھ اختلاف ذکر ہوا ہے ۔ <ref>نک: الاستیعاب،ج۳،ص:۹۰۵.</ref> مشہور قول کی بنا پر وہ مکہ کے مہاجرین میں سے پہلا مدینہ میں پیدا ہونے والا مولود ہے اور ہجرت کے پہلے سال شوال میں پیدا ہوا ۔ <ref>الطبقات، خامسہ۲، ص۳۱-۳۲؛ تاریخ الاسلام، ج۵، ص۴۳۷؛ الاصابہ، ج۴، ص۸۰؛ تاریخ الطبری/ترجمہ،ج۳،ص:۹۲۴؛ دائرةالمعارف اسلام، ج۱، ص۵۴، ذیل مدخل “ʿAbd Allāh b. al-Zubayr” </ref>اسکی ولادت کی خبر مسلمانوں نے اثہار خوشی کیا کیونکہ یہودیوں نے ادعا کیا تھا کہ وہ سحر کے ذریعے مسلمانوں کے ہاں پیدائش کا سللہ روک دیں گے اور مسلمانوں کی نسل ختم کر دیں گے ۔کہتے ہیں رسول اللہ نے بھی اظہار خوشی کیا اور اسے پہلی خوراک کھجور دی نیز اسکا نام عبدالله رکھا اور [[ابوبکر]] نے اسکے کان میں اذان کہی ۔ <ref>الطبقات، خامسہ۲، ص۳۱-۳۲؛ تاریخ الاسلام، ج۵، ص۴۳۷؛ الاصابہ، ج۴، ص۸۰.</ref> | تاریخی روایات میں اس کی پیدائش میں کچھ اختلاف ذکر ہوا ہے ۔ <ref>نک: الاستیعاب،ج۳،ص:۹۰۵.</ref> مشہور قول کی بنا پر وہ مکہ کے مہاجرین میں سے پہلا مدینہ میں پیدا ہونے والا مولود ہے اور ہجرت کے پہلے سال شوال میں پیدا ہوا ۔ <ref>الطبقات، خامسہ۲، ص۳۱-۳۲؛ تاریخ الاسلام، ج۵، ص۴۳۷؛ الاصابہ، ج۴، ص۸۰؛ تاریخ الطبری/ترجمہ،ج۳،ص:۹۲۴؛ دائرةالمعارف اسلام، ج۱، ص۵۴، ذیل مدخل “ʿAbd Allāh b. al-Zubayr” </ref>اسکی ولادت کی خبر مسلمانوں نے اثہار خوشی کیا کیونکہ یہودیوں نے ادعا کیا تھا کہ وہ سحر کے ذریعے مسلمانوں کے ہاں پیدائش کا سللہ روک دیں گے اور مسلمانوں کی نسل ختم کر دیں گے ۔کہتے ہیں رسول اللہ نے بھی اظہار خوشی کیا اور اسے پہلی خوراک کھجور دی نیز اسکا نام عبدالله رکھا اور [[ابوبکر]] نے اسکے کان میں اذان کہی ۔ <ref>الطبقات، خامسہ۲، ص۳۱-۳۲؛ تاریخ الاسلام، ج۵، ص۴۳۷؛ الاصابہ، ج۴، ص۸۰.</ref> | ||