مندرجات کا رخ کریں

"عبد اللہ بن مسعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[عبد اللہ  بن مسعود]] بن غافل بن حبیب الهُذَلی(متوفا ۳۲ق)  ابن مسعود کے نام سے معروف [[رسول اللہ]] کے [[اصحاب]] میں سے ہے ۔وہ ایک  محدث اور مفسر قرآن کی  حیثیت سے پہچانا جاتا ہے ۔اسکے اپنے قول کے مطابق وہ [[اسلام]] قبول کرنے والوں میں سے چھٹے نمبر ہے ۔ ابن مسعود [[حبشہ]] کی [[ہجرت]] میں شریک تھا ۔نیز [[مکہ]] سے [[مدینہ]] ہجرت بھی کی  اور [[جنگ بدر]] و [[جنگ احد|احد]] میں موجود تھا ۔  رحلت پیامبر کے بعد  رِدّه اور فتح شام کی جنگوں میں شریک رہا ۔ ۲۱ق، میں  [[عمر بن خطاب]] نے ابن مسعود کو [[عمار]] کے ہمراہ بیت المال کی نظارت اور قضاوت کیلئے [[کوفہ]] بھیجا ۔[[حضرت  عثمان]] نے اپنے دور خلافت میں [[سعد بن ابی وقاص]] کے ساتھ نزاع کی بنا پر مدینہ بدر کر دیا ۔اس نے [[عثمان بن عفان|عثمان]] کے قتل سے پہلے مدینہ میں وفات پائی ۔
[[عبد اللہ  بن مسعود]] بن غافل بن حبیب الهُذَلی(متوفا ۳۲ق)  ابن مسعود کے نام سے معروف [[رسول اللہ]] کے [[اصحاب]] میں سے ہے ۔وہ ایک  محدث اور مفسر قرآن کی  حیثیت سے پہچانا جاتا ہے ۔اسکے اپنے قول کے مطابق وہ [[اسلام]] قبول کرنے والوں میں سے چھٹے نمبر ہے ۔ ابن مسعود [[حبشہ]] کی [[ہجرت]] میں شریک تھا ۔نیز [[مکہ]] سے [[مدینہ]] ہجرت بھی کی  اور [[جنگ بدر]] و [[جنگ احد|احد]] میں موجود تھا ۔  رحلت پیامبر کے بعد  رِدّه اور فتح شام کی جنگوں میں شریک رہا ۔ ۲۱ق، میں  [[عمر بن خطاب]] نے ابن مسعود کو [[عمار]] کے ہمراہ بیت المال کی نظارت اور قضاوت کیلئے [[کوفہ]] بھیجا ۔[[عثمان بن عفان|حضرت  عثمان]] نے اپنے دور خلافت میں [[سعد بن ابی وقاص]] کے ساتھ نزاع کی بنا پر مدینہ بدر کر دیا ۔اس نے [[عثمان بن عفان|عثمان]] کے قتل سے پہلے مدینہ میں وفات پائی ۔

وہ پہلے حافظین قرآن میں سے ہے اور رسول اللہ سے کسی واسطے کے بغیر ستر(70) [[سورتیں]] سماعت کیں ۔ اس نے مصحف کو کچھ افراد کے سامنے قرات کیا تو انہوں نے اسے لکھا  ۔ عثمان کی جانب سے [[قرآن]]  کی جمع آوری کا حکم صادر ہوا تو پہلے اس حکم کے ماننے سے انکاری ہوا لیکن پھر مجبور ہو کر اسے دے دیا ۔ابن مسعود  تمام مسلمانوں کے نزدیک قابل احترام صحابی ہے ۔[[ائمہ طاہرین|آئمہ]] کی تعداد کے بارے میں اس سے روایت منقول ہے ۔

گمنام صارف