"تحویل قبلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''تحویل قبلہ''' وہ واقعہ ہے | [[ملف:قبلہ.jpg|تصغیر|[[خانہ کعبہ]]، مسلمانوں کا موجودہ [[قبلہ]]]] | ||
'''تحویل قبلہ''' وہ واقعہ ہے جس کے نتیجے میں مسلمانوں کا [[قبلہ]] [[مسجد الاقصی]] سے [[کعبہ]] کی طرف تبدیل ہوا۔ یہ واقعہ [[سورہ بقرہ]] کی ۱۴۴ویں آیت کے نازل ہونے کے بعد ہجرت کے دوسرے سال [[رجب]] کے مہینے میں پیش آیا۔ | |||
اکثر مؤرخین کے مطابق تحویل قبلہ [[مدینہ]] کی [[مسجد ذو قبلتین]] میں [[نماز ظہر]] کے وقت پیش آیا۔ نماز جماعت کے دوران ۱۶۰ درجہ [[قبلہ]] کی تبدیلی ایک قابل توجہ واقعہ ہے۔ | |||
==قبلۂ اول اور اسکی تبدیلی== | ==قبلۂ اول اور اسکی تبدیلی== | ||
اسلامی مآخذوں کے مطابق [[پیامبر(ص)]] مکے میں اور مدینے میں ہجرت کے ابتدائی سالوں میں [[بیت المقدس]] کی طرف نماز پڑھتے تھے لیکن اپنے مخصوص قبلے کو دوست رکھتے تھے ۔ اسی وجہ سے تحویل قبلہ کی [[وحی]] کے انتظار میں رہتے ۔ خداوند نے آیت قبلہ کے نزول کو خوش حال کیا اور مسلمانوں کو [[کعبہ]] کی تبدیلی کا حکم دیا ۔ <ref>رک: ابن کثیر، البدایہ و النہایہ، ۱۹۸۶م، ج۳، ص۲۵۳؛ طبری، تاریخ طبری، ۱۹۶۷م، ج۲، ص۴۱۵-۴۱۷؛ طباطبائی، المیزان، ۱۴۱۷ق، ج۱، ص۳۲۵.</ref> | اسلامی مآخذوں کے مطابق [[پیامبر(ص)]] مکے میں اور مدینے میں ہجرت کے ابتدائی سالوں میں [[بیت المقدس]] کی طرف نماز پڑھتے تھے لیکن اپنے مخصوص قبلے کو دوست رکھتے تھے ۔ اسی وجہ سے تحویل قبلہ کی [[وحی]] کے انتظار میں رہتے ۔ خداوند نے آیت قبلہ کے نزول کو خوش حال کیا اور مسلمانوں کو [[کعبہ]] کی تبدیلی کا حکم دیا ۔ <ref>رک: ابن کثیر، البدایہ و النہایہ، ۱۹۸۶م، ج۳، ص۲۵۳؛ طبری، تاریخ طبری، ۱۹۶۷م، ج۲، ص۴۱۵-۴۱۷؛ طباطبائی، المیزان، ۱۴۱۷ق، ج۱، ص۳۲۵.</ref> |