مندرجات کا رخ کریں

"کفن" کے نسخوں کے درمیان فرق

311 بائٹ کا ازالہ ،  14 اکتوبر 2018ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7: سطر 7:
کفن اس کپڑے کو کہا جاتا ہے جس سے مسلمان میت کے بدن کو دفن سے پہلے ڈھانپا جاتا ہے۔<ref>مراجعہ کریں: طباطبایی یزدی، العروة الوثقی، ۱۴۰۹ق، ج۱، ص۴۰۲و۴۰۳.</ref> تکفین، یا کفن دینا مسلمان مرد اور عورت پر واجب کفائی ہے۔<ref>طباطبایی یزدی، العروۃ الوثقی، ۱۴۰۹ق، ج۱، ص۴۰۲؛ نجفی، جواہر الکلام، ۱۴۲۶ق، ج۲، ص۴۵۶.</ref> بیوی کا کفن شوہر پر واجب ہے،<ref>طباطبایی یزدی، العروة الوثقی، ۱۴۰۹ق، ج۱، ص۴۰۵؛ نجفی، جواهر الکلام، ۱۴۲۶ق، ج۲، ص۵۳۱-۵۳۳.</ref>لیکن دوسروں کا کفن خود ان کے مال سے ہی تیار کیا جائے گا<ref>نجفی، جواہر الکلام، ۱۴۲۶ق، ج۲، ص۵۳۵-۵۳۶؛ طباطبایی یزدی، العروۃ الوثقی، ۱۴۰۹ق، ج۱، ص۴۰۷.</ref>کسی اور پر واجب نہیں ہے<ref>نجفی، جواہر الکلام، ۱۴۲۶ق، ج۲، ص۵۳۸؛ طباطبایی یزدی، العروة الوثقی، ۱۴۰۹ق، ج۱، ص۴۰۷.</ref>اور فقہا کے فتوے کے مطابق اگر میت کا ترکہ اس کے کفن کے لیے کافی نہ ہو تو اسے زکات سے دیا جائے گا۔<ref>طباطبایی یزدی، العروۃ الوثقی، ۱۴۰۹ق، ج۱، ص۴۰۹؛ نجفی، جواہر الکلام، ۱۴۲۶ق، ج۲، ص۵۳۹.</ref>

کفن تین حصوں سے تشکیل پاتا ہے:<ref>نجفی، جواهر الکلام، ۱۴۲۶ق، ج۲، ص۴۵۶.</ref>
==کفن کی واجب مقدار==
# مِئزَر یا لنگ، ناف سے زانو تک بدن کے دونوں طرف کو چھپالے اور بہتر یہ ہے کہ سینے سے پاؤں تک چھپا لے۔<ref>طباطبایی یزدی، العروة الوثقی، ۱۴۰۹ق، ج۱، ص۴۰۲؛ نجفی، جواهر الکلام، ۱۴۲۶ق، ج۲، ص۴۵۷-۴۵۸.</ref>
''کفن'' کا لفظی معنی ایک چیز کو ڈھانپنا ہے اور اصطلاح [[فقہ|فقہی]] میں اس خاص طریقے اور ترتیب کو کہتے ہیں جس سے مسلمان کی میت کو ڈھانپتے ہیں۔ روایات کے مطابق، کفن میت کی زینت ہے اس لئے اس کے معیار کی  تاکید کی گئی ہے۔<ref>امام صادق علیه السلام: <font size=3px , font color=green>{{حدیث|"جیدوا اکفان موتاکم فانها زینتهم"}}</font> وسائل الشیعہ، ج ۲، ص ۷۳۳</ref>
# قَمیص، کاندہوں سے پاؤں کی پنڈلی تک ہو اور تمام بدن کو چھپا لے<ref>طباطبایی یزدی، العروة الوثقی، ۱۴۰۹ق، ج۱، ص۴۰۲-۴۰۳؛ نجفی، جواهر الکلام، ۱۴۲۶ق، ج۲، ص۴۶۱-۴۶۲.</ref>اور بہتر یہ ہے کہ پاوں تک پہنچے۔<ref>طباطبایی یزدی، العروۃ الوثقی، ۱۴۰۹ق، ج۱، ص۴۰۲-۴۰۳.</ref>
کفن تین حصوں سے تشکیل پاتا ہے:
# إزار یا چادر ، بڑی چادر یا سرتاسری پورے بدن کو سر سے لیکر پاؤں تک ڈھانچے اور اس کو چوڑائی اتنی ہو کہ ایک طرف کا سرا دوسرے طرف کے اوپر آسکے<ref>طباطبایی یزدی، العروة الوثقی، ۱۴۰۹ق، ج۱، ص۴۰۲-۴۰۳؛ نجفی، جواهر الکلام، ۱۴۲۶ق، ج۲، ص۴۶۳.</ref>اور لمبائی بھی اس قدر ہو تو بہتر ہے کہ میت کے سر اور پاؤں دونوں طرف باندھا جا سکے۔ <ref>طباطبایی یزدی، العروة الوثقی، ۱۴۰۹ق، ج۱، ص۴۰۲-۴۰۳.</ref>
 
* مئزر (لنگ)
* قمیص (قمیض)
* ازار (چادر)
 
لنگ کا سائز اتنا ہو کہ وہ  ناف سے گھٹنوں تک میت کو آگے پیچھے ہر طرف سے ڈھانپ دے اور بہتر یہ ہے کہ سینے سے لے کر ٹخنوں تک ہو۔ قمیض کندھے سے گھٹنے سے نیچے تک تمام بدن کو ڈھانپے اور بہتر یہ ہے کہ پاؤں کے اوپر تک ہو اور چادر کا سائز اتنا ہو کہ سر سے لے کر پاؤں تک تمام بدن کو ڈھانپے اور چوڑائی کے لحاظ سے بھی اتنی ہو کہ ایک سائیڈ دوسری سائیڈ کے اوپر آ جائے اور بہتر یہ ہے کہ چادر کی لمبائی اتنی ہو کہ میت کے سر اور پاؤں کی طرف سے گرہ لگا سکیں۔
 
<ref>الروضه البہیہ، ص ۱۳۶ – ۱۲۹۔</ref> عورت اور مرد کے کفن میں فرق صرف بعض مستحبات میں ہے۔
مستحب ہے کہ میت کو قبر میں لٹانے کے بعد کفن کے گرہ کو کھول کر میت کو دائیں سائیڈ پر لٹایا جائے۔<ref>http://beheshtezahra۔tehran۔ir/Default۔aspx?tabid=79</ref>

===دیگر واجبات===
===دیگر واجبات===
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,089

ترامیم