مندرجات کا رخ کریں

"میمونہ بنت حارث بن حزن" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 60: سطر 60:


==وفات==
==وفات==
میمونہ کے سن وفات میں بھی اختلاف ہے۔ طبری اور ابن‌ سعد کے مطابق ۶۱ ہجری قمری میں ۸۰ یا ۸۱ سال کی زندگی گزار کو فوت ہوئیں۔ اس لحاظ سے رسول اللہ کی ازواج میں سے سب سے آخر میں فوت ہونے والی زوجہ ہیں۔<ref>تاریخ طبری، ج۱۱، ص۶۱۱ و طبقات الکبری، ج۸، ص۱۱۱.</ref> لیکن ایک اور قول کے مطابق میمونہ ۵۱ ہجری قمری میں سفر [[حج]] سے واپسی کے موقع پر سرف نامی جگہ فوت ہوئیں۔ <ref>علامہ عسگری؛ نقش عائشه در اسلام، ج۱، ص۶۲.</ref> [[ابن عباس]] نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی۔ <ref>الاستیعاب، ج۴، ص۱۹۱۸ </ref> اور ان کی وصیت کے مطابق انہیں جس جگہ ان کی شادی ہوئی تھی وہیں دفن کیا گیا۔<ref>المحبر، ص۹۲</ref>
میمونہ کے سن وفات میں اختلاف ہے۔ طبری اور ابن‌ سعد کے مطابق [[سنہ 61 ہجری]] میں 80 یا 81 سال کی زندگی گزار کر فوت ہوئیں۔ اس لحاظ سے رسول اللہ کی ازواج میں سے سب سے آخر میں فوت ہونے والی زوجہ ہیں۔<ref> تاریخ طبری، ج۱۱، ص۶۱۱ و طبقات الکبری، ج۸، ص۱۱۱.</ref> لیکن ایک اور قول کے مطابق میمونہ [[سنہ 51 ہجری]] میں سفر [[حج]] سے واپسی کے موقع پر سرف نامی جگہ فوت ہوئیں۔<ref> علامہ عسگری؛ نقش عائشہ در اسلام، ج۱، ص۶۲.</ref> [[ابن عباس]] نے ان کی [[نماز جنازہ]] پڑھائی۔<ref> الاستیعاب، ج۴، ص۱۹۱۸ </ref> اور ان کی وصیت کے مطابق انہیں جس جگہ ان کی شادی ہوئی تھی وہیں دفن کیا گیا۔<ref> المحبر، ص۹۲</ref>


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف