گمنام صارف
"میمونہ بنت حارث بن حزن" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←حالت احرام میں ازدواج
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi |
||
سطر 50: | سطر 50: | ||
=== حالت احرام میں ازدواج=== | === حالت احرام میں ازدواج=== | ||
پیامبر(ص) کی میمونہ سے شادی کے زمان میں اختلاف نظر موجود ہے ۔بعض اس شادی کو [[عمرۃ القضا]] کے احرام کی حالت میں سمجھتے ہیں ۔ لیکن اکثر روایات کی بنا پر رسول خدا(ص) نے ميمونہ سے عمرۃ القضا کے سال [[ماه شوال]] میں عمرہ کے انجام دینے سے پہلے کی اور یہ شادی [[سرف]] نامی جگ پر ہوئی۔<ref>الطبقات الكبرى/ترجمہ،ج۸،ص۱۳۶</ref> اس بنا پر یہ شادی احرام باندھنے سے پہلے انجام پائی ۔ لوگوں نے [[صفيہ بنت شيبہ]] سے پوچھا:آيا [[رسول خدا(ص)]] نے حالت [[احرام]] میں میمونہ سے عقد کیا ؟ اسنے جواب دیا : | پیامبر(ص) کی میمونہ سے شادی کے زمان میں اختلاف نظر موجود ہے ۔بعض اس شادی کو [[عمرۃ القضا]] کے احرام کی حالت میں سمجھتے ہیں ۔ لیکن اکثر روایات کی بنا پر رسول خدا(ص) نے ميمونہ سے عمرۃ القضا کے سال [[ماه شوال]] میں عمرہ کے انجام دینے سے پہلے کی اور یہ شادی [[سرف]] نامی جگ پر ہوئی۔<ref>الطبقات الكبرى/ترجمہ،ج۸،ص۱۳۶</ref> اس بنا پر یہ شادی احرام باندھنے سے پہلے انجام پائی ۔ لوگوں نے [[صفيہ بنت شيبہ]] سے پوچھا:آيا [[رسول خدا(ص)]] نے حالت [[احرام]] میں میمونہ سے عقد کیا ؟ اسنے جواب دیا : نہیں، خدا کی قسم! رسول خدا نے حالت احرام میں عقد نہیں کیا۔ <ref>الطبقات الكبرى/ترجمہ ،ج۸، ص۱۳۷</ref> یہ مسئلہ اس قدر محل بحث واقع ہوا کہ [[عمر بن عبدالعزیز]] ایک خط میں [[صحابی]] سے اسکے بارے میں استفسار کرتا ہے اور صحابی نے جواب میں لکھا : پيامبر(ص) نے حالت احرام میں اس سے خواستگاری نہیں کی اور نہ ہی شب زفاف حالت احرام میں گزاری ۔<ref>الطبقات الكبرى/ترجمہ،ج۸،ص۱۳۷</ref> | ||
== امام علی کی حمایت == | == امام علی کی حمایت == |