مندرجات کا رخ کریں

"میمونہ بنت حارث بن حزن" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 37: سطر 37:
رسول سے پہلے کے شوہروں کے متعلق اختلاف ہے ۔لیکن یہ  مشہور ہے کہ وہ اسلام سے پہلے  مسعود بن عمرو بن عمیر ثقفی کی بیوی تھی۔کچھ مدت بعد اس سے جدا ہو گئی اور  ابورہم بن عبدالعزی کے ساتھ شادی کی اور اسکی موت تک اسکے ساتھ رہی ۔<ref>تاریخ طبری، ج۱۱، ص۶۱۱ و طبقات الکبری، ج۸، ص۱۰۴</ref>

==رسول اکرم کے ساتھ شادی==
===رسول اکرم کے ساتھ ازدواج===
سال 7 ہجری میں  پیامبر(ص)  مسلمانوں کے ہمراہ [[عمرۃ القضا]] کی ادائیگی کیلئے مکہ تشریف لے گئے  <ref>تاریخ طبری، ج۳، ص۲۵ </ref> میمونہ مسلمانوں کی اس ہیبت دیکھ کر حیران ہوئی اور رسول اللہ سے قلبی لگاؤ ہو گیا ۔ <ref>عائشہ بنت الشاطی؛ نساء النبی، ص۲۳۱ – ۲۳۲.</ref> اس نے اس موضوع کو اپنی بہن ام الفضل کے سامنے اس مسئلے کو رکھا تو اسکے شوہر [[عباس بن عبدالمطلب]] نے رسول اللہ کے سامنے اس کا اظہار کیا . رسول اللہ نے [[جعفر بن ابی طالب]] کو رشتہ مانگنے کیلئے بھیجا .<ref>انساب الاشراف، ج۱، ص۴۴۶ </ref> منقول ہوا ہے کہ جب رسول کی خواستگاری کا پیغام اسے پہنچا تو وہ اونٹ پر سوار تھی ۔ اس وقت اس نے خوشی سے کہا : ''«<big>اونٹ اور اس کا سوار اسکے خدا اور اسکے رسول کی یاد میں ہیں۔</big>»''<ref>ابن ہشام؛ السیرة النبویہ، ج۲، ص۶۴۶.</ref> ۔سورۂ احزاب کی ۵۰ویں آیت اسکے بارے میں نازل ہوئی:

گمنام صارف