مندرجات کا رخ کریں

"حضرت اسماعیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 44: سطر 44:
==اسماعیل(ع) کی نبوت==
==اسماعیل(ع) کی نبوت==
قرآن کریم میں حضرت اسماعیل(ع) کا شمار الہیٰ انبیاء میں ہوتا ہے اور آپ کے دین کو ابراہیم(ع) کی توحیدی دعوت کے ساتھ اور شرک اور بت پرستی کے مقابلے میں قرار دیا گیا ہے. <ref>نك: ابن‌ هشام‌، ج۱، ص۶؛ یعقوبی‌، ج۱، ص۲۲۲؛ مسعودی‌، همان‌، ص۱۰۴؛ مقدسی‌، ج۳، ص۶۱</ref> آپ(ع) کا نام کئی بار پیغمبر کے عنوان سے قرآن کریم میں ذکر ہوا ہے. <ref>ابن‌ هشام‌، ج۱، ص۷۹؛ ازرقی‌، ج۱، ص۱۱۶) </ref>

روایات کے مطابق، آپکی نبوت جرہمیان، اور یمانی اور عمالیق قبائل کی ہدایت کے لئے تھی. آپ(ع) رسالت الہیٰ کی خاطر ٥٠ سال تک انکے درمیان رہے اور انکو نماز اور زکات کی طرف دعوت دی اور بتوں کی پوجا سے منع کیا، لیکن ان میں سے بہت کم تعداد کے علاوہ، باقی سب اپنے کفر پر باقی رہے. <ref> نك: بقرہ، آیه۱۳۶؛ آل‌ عمران‌، آیه۸۴؛ نساء، آیه۱۶۳</ref>
روایات کے مطابق، آپکی نبوت جرہم، یمانی اور عمالیق قبائل کی ہدایت کے لئے تھی. آپ(ع) رسالت الہیٰ کی خاطر ٥٠ سال تک انکے درمیان رہے اور انکو نماز اور زکات کی طرف دعوت دی اور بتوں کی پوجا سے منع کیا، لیکن ان میں سے بہت کم تعداد کے علاوہ، باقی سب اپنے کفر پر باقی رہے. <ref> نك: بقرہ، آیه۱۳۶؛ آل‌ عمران‌، آیه۸۴؛ نساء، آیه۱۶۳</ref>
===اسحاق(ع) اسماعیل(ع) کے جانشین===
===اسحاق(ع) اسماعیل(ع) کے جانشین===
اسماعیل(ع) نے اپنی وفات سے پہلے وصیت کی کہ آپ کی بیٹی کی شادی عیصو (عیص) اسحاق(ع) کے فرزند سے ہو اور نبوت کو اپنے بھائی اسحاق(ع) کے سپرد کی. <ref>نك: بغوی‌، ج۳، ص۶۲۴؛ مسعودی‌، اخبار...، ص۱۰۳؛ طوسی‌، ج۷، ص۱۳۳؛ ابن‌ اثیر، ج۱، ص۱۲۵</ref> اسماعیل(ع) جو کہ خانہ کعبہ کے امور کو سھنبالتے تھے، اس کی سرپرستی کو اپنے بیٹے نابت کے سپرد کیا.<ref>مسعودی‌، اثبات‌، ص۳۵؛ ثعلبی‌، ص۱۰۰</ref>

==اسماعیل(ع) کے پوتے==   
==اسماعیل(ع) کے پوتے==   
تاریخی اقوال کے مطابق، اسماعیل(ع) کے ١٢ بیٹے تھے کہ جن میں سے، قیدار، مدین اور ادبیل مشہور ہیں. مدین نے شمال کی سرزمین جو کہ مدین کے نام سے ہی پہچانی جاتی ہے، اس کی طرف کوچ کیا اور آپ کا فرزند شعیب(ع) پیغمبری کے لئے منتخب ہوا. <ref>بن‌ اثیر، ج۲، ص۴۲</ref>

گمنام صارف