گمنام صارف
"حضرت اسماعیل" کے نسخوں کے درمیان فرق
←خانہ کعبہ کی تعمیر
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
===خانہ کعبہ کی تعمیر=== | ===خانہ کعبہ کی تعمیر=== | ||
حضرت اسماعیل(ع) کی زندگی کے اہم | حضرت اسماعیل(ع) کی زندگی کے اہم واقعات میں سے، ایک یہ ہے کہ آپ(ع) خانہ کعبہ کی تعمیر کے وقت حضرت ابراہیم(ع) کے ہمراہ تھے. سورہ بقرہ کی آیات ١٢٥ سے ١٢٧ تک بیت خدا کی تعمیر اور اسے ہر پلیدی سے پاک کرنے میں ابراہیم(ع) اور اسماعیل(ع) کی طرف اشارہ کیا گیا ہے، اور اسلامی روایات نے اس داستان کی تفصیل بیان کی ہے. منابع میں آیا ہے کہ ابراہیم(ع) کعبہ کی تعمیر کے بارے میں فرمان الہیٰ کو پورا کرنے کے لئے مکہ میں آئے اور اسماعیل(ع) نے بھی اپنے والد کے ساتھ کعبہ کی بنیاد رکھی اور تعمیر کا کام کیا. <ref>ابن فارس، ص۱۰؛ ابنعبدربہ، ج۴، ص۱۵۷</ref> | ||
اس موضوع کے بارے میں مختلف روایات موجود ہیں. <ref>طبری، تاریخ، ج۱، ص۲۵۹-۲۶۰؛ بخاری، ج۴، ص۱۱۶، ۱۱۷؛ ازرقی، ج۲، ص۳۲؛ بلاذری، ج۱، ص۸</ref> بعض روایات میں، ابراہیم(ع)، حاجر اور اسماعیل(ع) کی شام سے مکہ میں آنے کی وجہ کو کعبہ کی تعمیر کہا گیا ہے. <ref> مثلاً طبری، تاریخ، ج۱، ص۲۵۲؛ ابوالفتوح، ج۱، ص۳۲۹-۳۳۰</ref> | اس موضوع کے بارے میں مختلف روایات موجود ہیں. <ref>طبری، تاریخ، ج۱، ص۲۵۹-۲۶۰؛ بخاری، ج۴، ص۱۱۶، ۱۱۷؛ ازرقی، ج۲، ص۳۲؛ بلاذری، ج۱، ص۸</ref> بعض روایات میں، ابراہیم(ع)، حاجر اور اسماعیل(ع) کی شام سے مکہ میں آنے کی وجہ کو کعبہ کی تعمیر کہا گیا ہے. <ref> مثلاً طبری، تاریخ، ج۱، ص۲۵۲؛ ابوالفتوح، ج۱، ص۳۲۹-۳۳۰</ref> | ||
سورہ بقرہ کی آیت ٢٦ میں خانہ کعبہ کی تعمیر کے وقت، اسماعیل(ع) نے اپنے والد کے ہمراہ ہاتھ دعا کے لئے اٹھائے، اور اپنی ذریت کی ہدایت طلب کی اور اپنی ذریت میں سے رسول اکرم(ص) کی رسالت کی درخواست کی. <ref>آیات ۱۲۷- ۱۲۹</ref> | سورہ بقرہ کی آیت ٢٦ میں خانہ کعبہ کی تعمیر کے وقت، اسماعیل(ع) نے اپنے والد کے ہمراہ ہاتھ دعا کے لئے اٹھائے، اور اپنی ذریت کی ہدایت طلب کی اور اپنی ذریت میں سے رسول اکرم(ص) کی رسالت کی درخواست کی. <ref>آیات ۱۲۷- ۱۲۹</ref> | ||
===اسماعیل(ع) کی قربانی=== | ===اسماعیل(ع) کی قربانی=== | ||
[[ملف:عید قربان ـ فرشچیان.jpg|تصغیر]] | [[ملف:عید قربان ـ فرشچیان.jpg|تصغیر]] |