مندرجات کا رخ کریں

"حضرت اسماعیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 23: سطر 23:
===عربی زبان کا سیکھنا===
===عربی زبان کا سیکھنا===
اسلامی منابع کے مطابق اسماعیل(ع) کا رابطہ عربوں کے ساتھ، بائدہ اور مستعرب کے قبیلے کے ساتھ ہمراہ ہونے کی وجہ سے ہوا کہ جو اسماعیل(ع) کی شخصیت کو عربی مہاجر ہونے کے عنوان سے بیان کرتا ہے.
اسلامی منابع کے مطابق اسماعیل(ع) کا رابطہ عربوں کے ساتھ، بائدہ اور مستعرب کے قبیلے کے ساتھ ہمراہ ہونے کی وجہ سے ہوا کہ جو اسماعیل(ع) کی شخصیت کو عربی مہاجر ہونے کے عنوان سے بیان کرتا ہے.
روایات کے مطابق اسماعیل(ع) کی مکہ  ہجرت کے بہت مدت بعد تک، زمزم کے چشمے کی برکت سے، وہ خشک علاقہ، کاشت کے قابل ہو گیا اور جرہمیان جو کہ سفر میں جب اس جگہ سے گزرا تو وہاں رہنے والے لوگوں سے جب اس علاقے میں پانی کے بارے میں سنا تو وہاں کے لوگوں کی اجازت سے اس مکان پر مقیم ہوا. <ref>نك: ابن‌هشام‌، ج۱، ص۱۱۶؛ طبری‌، همان‌، ج۲، ص۲۵۱</ref>
روایات کے مطابق اسماعیل(ع) کی مکہ  ہجرت کے بہت مدت بعد تک، زمزم کے چشمے کی برکت سے، وہ خشک علاقہ، کاشت کے قابل ہو گیا اور قبیلہ جرہم سفر میں جب اس جگہ سے گزرا اور وہاں رہنے والے لوگوں سے اس علاقے میں پانی کے بارے میں سنا تو وہاں کے لوگوں کی اجازت سے وہیں مقیم ہوگیا. <ref>نك: ابن‌هشام‌، ج۱، ص۱۱۶؛ طبری‌، همان‌، ج۲، ص۲۵۱</ref>
روایات میں آیا ہے کہ اسماعیل(ع) نے جرہمیان کے جوار میں عربی زبان کو سیکھا <ref>نك: طبری‌، تاریخ‌، ج۱، ص۲۵۸؛ ابن‌قتیبہ، ص۳۴؛ قمی‌، ج۱، ص۶۱؛ طبرسی‌، ج۱، ص۳۸۳؛ مقدسی‌، ج۳، ص۶۰</ref> اور حتیٰ کہ جب حضرت اسماعیل(ع) اپنے والد حضرت ابراہیم(ع) کے ساتھ کعبہ کی بنیاد رکھ رہے تھے، تو ابراہیم(ع) اپنی زبان میں خطاب کرتے اور اسماعیل(ع) عربی زبان میں جواب دیتے تھے. <ref>بخاری‌، ج۴، ص۱۱۵؛ بیهقی‌، ج۱، ص۴۹</ref>
روایات میں آیا ہے کہ اسماعیل(ع) نے قبیلہ جرہم کے جوار میں عربی زبان کو سیکھا <ref>نك: طبری‌، تاریخ‌، ج۱، ص۲۵۸؛ ابن‌قتیبہ، ص۳۴؛ قمی‌، ج۱، ص۶۱؛ طبرسی‌، ج۱، ص۳۸۳؛ مقدسی‌، ج۳، ص۶۰</ref> اور حتیٰ کہ جب حضرت اسماعیل(ع) اپنے والد حضرت ابراہیم(ع) کے ساتھ کعبہ کی بنیاد رکھ رہے تھے، تو ابراہیم(ع) اپنی زبان میں خطاب کرتے اور اسماعیل(ع) عربی زبان میں جواب دیتے تھے. <ref>بخاری‌، ج۴، ص۱۱۵؛ بیهقی‌، ج۱، ص۴۹</ref>
اسماعیل(ع) کی عربی زبان کے بارے میں روایات میں بعض اوقات اس طرح بیان ہوا ہے کہ وہ پہلا فرد تھا جس نے عربی زبان میں بات کی تھی.<ref>ثعلبی‌،ص۸۸؛ ابوالفتوح‌، ج۱، ص۳۳۰؛ مقایسه کنید با: مسعودی‌، اثبات‌، ص۳۲</ref> اور بعض روایات میں حتیٰ کہ سب سے پہلی عربی کتابت کو بھی آپ (ع) سے نسبت دی گئی ہے. <ref>ابن‌ سعد، ج۱، بخش۱، ص۲۴؛ جاحظ، ج۳، ص۱۴۴- ۱۴۵؛ مسعودی‌، التنبیہ...، ص۷۰؛ بلاذری‌، ج۱، ص۶؛ مقایسه کنید با: ابن‌ندیم‌، ص۸</ref>
اسماعیل(ع) کی عربی زبان کے بارے میں روایات میں بعض اوقات اس طرح بیان ہوا ہے کہ وہ پہلی فرد تھے جنہوں نے عربی زبان میں بات کی تھی.<ref>ثعلبی‌،ص۸۸؛ ابوالفتوح‌، ج۱، ص۳۳۰؛ مقایسه کنید با: مسعودی‌، اثبات‌، ص۳۲</ref> اور بعض روایات میں حتیٰ کہ سب سے پہلی عربی کتابت کو بھی آپ (ع) سے نسبت دی گئی ہے. <ref>ابن‌ سعد، ج۱، بخش۱، ص۲۴؛ جاحظ، ج۳، ص۱۴۴- ۱۴۵؛ مسعودی‌، التنبیہ...، ص۷۰؛ بلاذری‌، ج۱، ص۶؛ مقایسه کنید با: ابن‌ندیم‌، ص۸</ref>
 
===خانہ کعبہ کی تعمیر===
===خانہ کعبہ کی تعمیر===
حضرت اسماعیل(ع) کی زندگی کے اہم حوادث سے، ایک یہ ہے کہ آپ(ع) خانہ کعبہ کی تعمیر کے وقت حضرت ابراہیم(ع) کے ہمراہ تھے. سورہ بقرہ کی آیات ١٢٥ سے ١٢٧ تک بیت خدا کی تعمیر اور اسے ہر پلیدی سے پاک کرنے میں ابراہیم(ع) اور اسماعیل(ع) کی طرف اشارہ کیا گیا ہے، اور اسلامی روایات نے اس داستان کی تفصیل بیان کی ہے. منابع میں آیا ہے کہ ابراہیم(ع) کعبہ کی تعمیر کے بارے میں فرمان الہیٰ کو پورا کرنے کے لئے مکہ میں آئے اور اسماعیل(ع) نے بھی اپنے والد کے ساتھ کعبہ کی بنیاد رکھی اور تعمیر کا کام کیا. <ref>ابن‌ فارس‌، ص۱۰؛ ابن‌عبدربہ، ج۴، ص۱۵۷</ref>

گمنام صارف