گمنام صارف
"ابواء" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[Image:ابواء.jpg|thumb|300px|]] | [[Image:ابواء.jpg|thumb|300px|]] | ||
'''اَبَواء''' نام کا ایک بہت بڑا دیہات ہے جو [[مکہ]] اور [[مدینہ]] کے راستے کے درمیان ودّان کے پاس واقع ہے ۔ رسول اللہ کی والدۂ ماجدہ [[آمنہ بنت وہب]] اس جگہ دفن ہیں ۔اسی طرح [[غزوۂ ابواء]] کے نام سے ایک غزوہ اسی جگہ ہوا ۔ | '''اَبَواء''' نام کا ایک بہت بڑا دیہات ہے جو [[مکہ]] اور [[مدینہ]] کے راستے کے درمیان ودّان کے پاس واقع ہے ۔ [[رسول اللہ]] کی والدۂ ماجدہ [[آمنہ بنت وہب]] اس جگہ دفن ہیں ۔اسی طرح [[غزوۂ ابواء]] کے نام سے ایک غزوہ اسی جگہ ہوا ۔ | ||
==محل وقوع== | ==محل وقوع== | ||
سطر 15: | سطر 15: | ||
[[قریش]] نے جب [[جنگ بدر|بدر]] کے شہدا کی خونخواہی کا ارادہ کیا تو اس جگہ پر پہنچ کر انہوں نے آمنہ بنت وہب کی قبر کے نبش کا قصد کیا لیکن [[ابوسفیان]] قریش کے بزرگوں سے مشورت کے بعد اس سے رک گئے <ref>واقدی، ج۱، ص۲۰۶</ref> | [[قریش]] نے جب [[جنگ بدر|بدر]] کے شہدا کی خونخواہی کا ارادہ کیا تو اس جگہ پر پہنچ کر انہوں نے آمنہ بنت وہب کی قبر کے نبش کا قصد کیا لیکن [[ابوسفیان]] قریش کے بزرگوں سے مشورت کے بعد اس سے رک گئے <ref>واقدی، ج۱، ص۲۰۶</ref> | ||
[[حدیبیہ]] کے موقع پر پیامبر(ص) آمنہ کی قبر پر تشریف لے گئے وہاں گریہ کیا اور اس قبر کی مرمت کروائی ۔<ref>ابن سعد، ج۱، ص۱۱۶</ref> پس [[حجۃ الوداع|حجۃالوداع]] کے بعد بھی رسول خدا یہاں آئے اور گریہ کیا ۔<ref>قمی، ج۱، ص۴۴</ref> | [[حدیبیہ]] کے موقع پر پیامبر(ص) آمنہ کی قبر پر تشریف لے گئے وہاں گریہ کیا اور اس قبر کی مرمت کروائی ۔<ref>ابن سعد، ج۱، ص۱۱۶</ref> پس [[حجۃ الوداع|حجۃالوداع]] کے بعد بھی [[رسول خدا]] یہاں آئے اور گریہ کیا ۔<ref>قمی، ج۱، ص۴۴</ref> | ||
===غزوه ابواء=== | ===غزوه ابواء=== | ||
{{اصلی|غزوه ابواء}} | {{اصلی|غزوه ابواء}} | ||
در [[صفر]] [[سال دوم ہجری]] پیامبر(ص) [[قریش]] اور [[بنی ضمره|بنی ضَمره]] کے قصد سے [[مدینہ]] سے باہر تشریف لائے لیکن قریش کو نہ پایا تو ابواء میں قبیلۂ ضمره کے سردار مَخْشی بن عمرو سے ملاقات کی اور اس سے صلح کی ۔ <ref>ابن ہشام، ج ۱، ص۵۹۱</ref> نیز مسلمانوں اور بنی ضمره کے درمیان عہد نامہ لکھا گیا ۔ <ref>ابن سعد، ج۲، ص۸</ref> یہ رسول اللہ کی پہلی غزوہ تھی ۔ <ref>ابن ہشام، ج ۱، ص۵۹۱؛ بخاری، ج۱، ص۵</ref> | در [[صفر]] [[سال دوم ہجری]] پیامبر(ص) [[قریش]] اور [[بنی ضمره|بنی ضَمره]] کے قصد سے [[مدینہ]] سے باہر تشریف لائے لیکن قریش کو نہ پایا تو ابواء میں قبیلۂ ضمره کے سردار مَخْشی بن عمرو سے ملاقات کی اور اس سے صلح کی ۔ <ref>ابن ہشام، ج ۱، ص۵۹۱</ref> نیز مسلمانوں اور بنی ضمره کے درمیان عہد نامہ لکھا گیا ۔ <ref>ابن سعد، ج۲، ص۸</ref> یہ [[رسول اللہ]] کی پہلی غزوہ تھی ۔ <ref>ابن ہشام، ج ۱، ص۵۹۱؛ بخاری، ج۱، ص۵</ref> | ||
=== آیت تیمم=== | === آیت تیمم=== | ||
رسول خدا کے سفروں میں سے ایک سفر کے دوران اس مقام پر قرآن کی [[آیت تیمم]] ابوا میں نازل ہوئی ۔<ref>نساء ۴۳</ref> <ref>ابن سعد، ج۸، ص۷۵؛ ابن حنبل، ج۱، ص۲۲۰</ref> | [[رسول خدا]] کے سفروں میں سے ایک سفر کے دوران اس مقام پر قرآن کی [[آیت تیمم]] ابوا میں نازل ہوئی ۔<ref>نساء ۴۳</ref> <ref>ابن سعد، ج۸، ص۷۵؛ ابن حنبل، ج۱، ص۲۲۰</ref> | ||
=== ابوسفیان کا مسلمان ہونا=== | === ابوسفیان کا مسلمان ہونا=== |