گمنام صارف
"ابواء" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←مدفن عبدالله بن جعفر
imported>Mabbassi م (←تاریخی مقامات) |
imported>Mabbassi |
||
سطر 34: | سطر 34: | ||
بعض [[عبدالله بن جعفر]] کی ۹۰ سال کی عمر میں ابوا کے مقام پر وفات اور دفن کے قائل ہیں ۔<ref>ابن قتیبہ، ص۲۰۶</ref> | بعض [[عبدالله بن جعفر]] کی ۹۰ سال کی عمر میں ابوا کے مقام پر وفات اور دفن کے قائل ہیں ۔<ref>ابن قتیبہ، ص۲۰۶</ref> | ||
لیکن قول مشہور کی بنا پر عبداللہ بن جعفر [[مدینہ]] میں فوت ہوا ۔ ظاهراً عبداللہ نام کا [[عبدالمطلب]] کی اولاد میں ایک اور شخص ہے جو [[سلیمان بن عبدالملک]] کے ہمراہ سال ۹۹ ہجری قمری میں ابواء میں فوت ہوا ۔<ref>بلاذری، ج۳، ص۲۹۹؛ ذہبی، ج۱، ص۲۰۱-۲۰۲</ref> | لیکن قول مشہور کی بنا پر عبداللہ بن جعفر [[مدینہ]] میں فوت ہوا ۔ ظاهراً عبداللہ نام کا [[عبدالمطلب]] کی اولاد میں ایک اور شخص ہے جو [[سلیمان بن عبدالملک]] کے ہمراہ سال ۹۹ ہجری قمری میں ابواء میں فوت ہوا ۔<ref>بلاذری، ج۳، ص۲۹۹؛ ذہبی، ج۱، ص۲۰۱-۲۰۲</ref> | ||
<!-- | <!-- | ||
===ولادت امام کاظم(ع)=== | ===ولادت امام کاظم(ع)=== | ||
امام [[موسی بن جعفر(ع)]] | امام [[موسی بن جعفر(ع)]] کی ولادت ساتویں صفر سال ۱۲۸ق. کو ابواء کے مقام پر ہوئی ۔ [[امام صادق(ع)]] نے اس مناسبت سے اپنے اصحاب کو ولیمہ دیا اور انہوں نے آپکو مباکباد دی ۔ <ref>. المحاسن، ج۲، ص۳۱۴؛ بصائر الدرجات، ص۴۶۰</ref> | ||
===بیعت | === نفس زکیہ کی بیعت=== | ||
[[امویوں]] کی حکومت کے آخری ایام میں [[بنی هاشم]] میں سے [[عبدالله محض]] اور اسکے بیٹے اسی طرح [[سفاح]] اور [[منصور دوانیقی|منصور]] ابواء میں اکٹھے ہوئے تا حاضرین میں سے کسی ایک کی بیعت کریں . ان میں [[نفس زکیہ|محمد]] موجود تھا اسکی [[مہدی]] کے عنوان سے بیعت کی گئی۔ [[امام صادق]](ع) جب اس سے آگاہ ہوئے تو فرمایا : ایسا مت کرو ابھی اسکام(ظہور مہدی) کا وقت نہیں آیا ہے ۔ نیز عبد الله سے کہا: اگر یہ گمان کرتے ہو کہ تمہارا بیٹا مہدی ہے تو وہ مہدی نہیں ہے نیز ابھی اسکے ظہور کا وقت نہیں ہے ۔ اگر خدا اور [[امر بالمعروف اور نہی عن المنکر]] کی بنا پر قیام کیا ہے تو با خدا ! تم ہمارے بزرگ ہو ہم اجازت نہیں دیتے کہ تم اپنے بیٹے کی بیعت کرو ۔<ref>مقاتل الطالبیین، ص۱۸۵-۱۸۶</ref> | |||
[[امام صادق]](ع) | |||
== | == حوالہ جات == | ||
{{ | {{حوالہ جات|2}} | ||
== منابع == | == منابع == |