گمنام صارف
"شان نزول" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←مخصوص شان نزول کی حامل آیات اور سورتیں
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi |
||
سطر 27: | سطر 27: | ||
#مسلمانوں کیلئے ایسے حالات اور شرائط مہیا ہوجاتے کہ جن میں ان حالات و شرائط کے لحاظ سے انکی حالت کو مشخص ہونا چاہئے؛ | #مسلمانوں کیلئے ایسے حالات اور شرائط مہیا ہوجاتے کہ جن میں ان حالات و شرائط کے لحاظ سے انکی حالت کو مشخص ہونا چاہئے؛ | ||
ان امور کے بعد آیات اور کبھی سورتیں نازل ہوتیں جن میں اس واقعے ،سوال کے جواب یا مسلمانوں کی ذمہ داری کے تعین کا بیان ہوتا ۔بہرحال ان میں مسئلے کی حقیقت اور اساس کو بیان کیا جاتا ۔<ref> سیدمحمدباقر حجتی ، اسباب نزول، ص۲۰.</ref> | ان امور کے بعد آیات اور کبھی سورتیں نازل ہوتیں جن میں اس واقعے ،سوال کے جواب یا مسلمانوں کی ذمہ داری کے تعین کا بیان ہوتا ۔بہرحال ان میں مسئلے کی حقیقت اور اساس کو بیان کیا جاتا ۔<ref> سیدمحمدباقر حجتی ، اسباب نزول، ص۲۰.</ref> | ||
==فرق== | |||
بعض علمائے علوم [[قرآن]] شان نزول اور سبب نزول کے درمیان فرق کے قائل ہیں ۔ان کی نگاہ میں شان نزول سبب نزول کی نسبت اعم ہے اور سبب نزول شان نزول کی نسبت اخص ہے ۔جب کوئی واقعہ ،حادثہ یا سوال قرآن کے کسی حصے کے نزول کا سبب قرار پائے تو اسے سبب نزول کہا جاتا ہے اور اگر کوئی واقعہ یا .....آیت یا آیات کے نزول کے سبب ، بیان اور شرح کے عنوان سے آیات نازل ہوں تو اس مقام پر عمومیت پائی جاتی ہے جیسا کہ قصص انبیاء،امم سالفہ وغیرہ سے مربوط آیات میں یہی صورت پیش نظر ہوتی ہے ۔<ref>ہادی معرفت،تلخیص التمہید،112/113،مؤسسہ نشر اسلامی التابعہ لجماعۃ الدرسین قم۔</ref> | |||
== شان نزول کے فوائد == | == شان نزول کے فوائد == |