گمنام صارف
"شان نزول" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←شان نزول کے بغیر آیات اور سورے
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
'''نزول سے''' مراد قران کریم کی آیات کا [[وحی]] کی صورت میں نازل ہونا ہے۔ یہ کلمہ اپنے مشقات کے ساتھ قرآن پاک میں کئی مرتبہ استعمال ہوا ہے ۔<ref>حاجی میرزایی، اسباب نزول، در دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج۱، ص۱۹۲.</ref> | '''نزول سے''' مراد قران کریم کی آیات کا [[وحی]] کی صورت میں نازل ہونا ہے۔ یہ کلمہ اپنے مشقات کے ساتھ قرآن پاک میں کئی مرتبہ استعمال ہوا ہے ۔<ref>حاجی میرزایی، اسباب نزول، در دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج۱، ص۱۹۲.</ref> | ||
=== شان نزول کے بغیر آیات اور سورے === | === شان نزول کے بغیر آیات اور سورے === | ||
بہت سی ایسی [[آیات]] اور [[سورہ|سورے]] ہیں جو کسی سبب اور کسی خاص انگیزے کے بغیر نازل ہوئے ہیں ،ان آیات اور سورتوں کی [[وحی]] کے موقع پر کسی قسم کا کوئی حادثہ یا واقعہ یا سوال | بہت سی ایسی [[آیات]] اور [[سورہ|سورے]] ہیں جو کسی سبب اور کسی خاص انگیزے کے بغیر نازل ہوئے ہیں ،ان آیات اور سورتوں کی [[وحی]] کے موقع پر کسی قسم کا کوئی حادثہ یا واقعہ یا سوال نہیں پوچھا گیا تھا کہ جن کے شان نزول یا اسباب نزول کے متعلق تفحص اور جستجو کی جائے ، بلکہ ایسے موقعوں پر عمومی اور کلی لحاظ سے شان نزول اور سبب نزول کو تلاش کیا جائے گا اور اس سے مراد بشری ضرورتوں کو الہی رہنمائیوں اور انسانی قدرت سے بالاتر افکار کو وحی کے ذریعے مکمل اور پورا کرنا ہے تا کہ اس کے ذریعے زندگی کے تمام شعبوں میں حق کو باطل سے تشخیص دے جا سکے ۔<ref>سید محمد باقر حجتی، اسباب نزول، ص۱۹.</ref> | ||
کسی خاص شان نزول کے بغیر نازل ہونے والی آیات یا سورے [[قرآن]] پاک کے کچھ حصے کو شامل ہیں کہ جن کی طرف درج ذیل قابل ذکر ہیں : | کسی خاص شان نزول کے بغیر نازل ہونے والی آیات یا سورے [[قرآن]] پاک کے کچھ حصے کو شامل ہیں کہ جن کی طرف درج ذیل قابل ذکر ہیں : |