گمنام صارف
"شان نزول" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←شان نزول کے بغیر آیات اور سورے
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
کسی خاص شان نزول کے بغیر نازل ہونے والی آیات یا سورے [[قرآن]] پاک کے کچھ حصے کو شامل ہیں کہ جن کی طرف درج ذیل قابل ذکر ہیں : | کسی خاص شان نزول کے بغیر نازل ہونے والی آیات یا سورے [[قرآن]] پاک کے کچھ حصے کو شامل ہیں کہ جن کی طرف درج ذیل قابل ذکر ہیں : | ||
#گذشتہ امتوں کی تاریخ اور واقعات سے مربوط آیات و سورتیں ہیں البتہ کچھ گذشتہ امتوں کے قصص سے مربوط آیات سبب نزول کے تحت نازل ہوئے ہیں جیسا کہ [[ذو القرنین]] سے مربوط حصہ لوگوں کے استفسار کے جواب میں آیا ہے ۔یہ امور اس لحاظ سے [[قرآن کریم|قرآن]] میں آئے ہیں کہ [[پیامبر(ص)]] کے معاصرین اور اسی طرح تمام زمانوں کے انسان ان واقعات سے آگاہ ہوں، وہ انہیں اپنے حافظوں میں محفوظ رکھیں اور اپنی زندگی کے مختلف موارد میں ان واقعات سے سعادت و یا شقاوت و بدبختی،قوموں کے عروج و زوال ،انسانوں کی انفرادی اور اجتماعی زندگی کے رموز سے آگاہی اور عبرت حاصل کریں اور قوموں کی سرفرازی اور سعادت کے عوامل جانیں اور شقاوت و بدبختی کے اسباب سے اپنے آپ کو بچائیں ۔<ref> سیدمحمدباقر حجتی ، اسباب نزول، ص۱۹.</ref> | #گذشتہ امتوں کی تاریخ اور واقعات سے مربوط [[آیات]] و [[سورتیں]] ہیں البتہ کچھ گذشتہ امتوں کے قصص سے مربوط آیات سبب نزول کے تحت نازل ہوئے ہیں جیسا کہ [[ذو القرنین]] سے مربوط حصہ لوگوں کے استفسار کے جواب میں آیا ہے ۔یہ امور اس لحاظ سے [[قرآن کریم|قرآن]] میں آئے ہیں کہ [[پیامبر(ص)]] کے معاصرین اور اسی طرح تمام زمانوں کے انسان ان واقعات سے آگاہ ہوں، وہ انہیں اپنے حافظوں میں محفوظ رکھیں اور اپنی زندگی کے مختلف موارد میں ان واقعات سے سعادت و یا شقاوت و بدبختی،قوموں کے عروج و زوال ،انسانوں کی انفرادی اور اجتماعی زندگی کے رموز سے آگاہی اور عبرت حاصل کریں اور قوموں کی سرفرازی اور سعادت کے عوامل جانیں اور شقاوت و بدبختی کے اسباب سے اپنے آپ کو بچائیں ۔<ref> سیدمحمدباقر حجتی ، اسباب نزول، ص۱۹.</ref> | ||
# قرآن کریم کی کچھ آیات اور سورتیں ہیں جو غیبی خبروں | # قرآن کریم کی کچھ آیات اور سورتیں ہیں جو غیبی خبروں ، عالم [[برزخ]]،[[بہشت|جنت]] و [[جہنم]] اور [[قیامت]] کے حالات ،بہشتیوں اور دوزخیوں کے احوال پر مشتمل ہیں کہ جن میں مخصوص شان نزول کو تلاش نہیں کیا جا سکتا ہے ۔<ref> سیدمحمدباقر حجتی ، اسباب نزول، ص۱۹-۲۰.</ref> | ||
=== مخصوص شان نزول کی حامل آیات اور سورتیں === | === مخصوص شان نزول کی حامل آیات اور سورتیں === |