مندرجات کا رخ کریں

"حضرت فاطمہ زہراؑ کے القاب اور کنیتوں کی فہرست" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 4: سطر 4:


==اسماء ==
==اسماء ==
فاطمہ (کا ریشہ فطم ہے) کے معنی کسی چیز کو کسی دوسری چیز سے جدا کرنے یا کاٹنے کے ہیں۔ [[احادیث]] میں آپ کے نام کی متعدد وجہ تسمیہ ذکر ہوئی ہیں۔ امام جعفر صادق (ع) سے ایک روایت میں نقل ہوا ہے: خداوند عالم کے نزدیک فاطمہ کے 9 اسماء ہیں: فاطمہ، صدّیقہ، مبارکہ، طاہره، زکیہ، راضیہ، مرضیہ، محدَّثہ و زہراء۔<ref> مجلسی، بحار الأنوار، ۱۳۶۳ش، ج۴۳، ص۱۰.</ref> معلوم ہوتا ہے کہ اس روایت میں نام سے عام مراد نام و لقب دونوں ہیں۔  
فاطمہ (کا ریشہ فطم ہے) کے معنی کسی چیز کو کسی دوسری چیز سے جدا کرنے یا کاٹنے کے ہیں۔ [[احادیث]] میں آپ کے نام کی متعدد وجہ تسمیہ ذکر ہوئی ہیں۔ [[امام جعفر صادق (ع)]] سے ایک [[روایت]] میں نقل ہوا ہے: [[خداوند عالم]] کے نزدیک فاطمہ کے 9 اسماء ہیں: فاطمہ، [[صدّیقہ]]، [[مبارکہ]]، [[طاہره]]، [[زکیہ]]، [[راضیہ]]، [[مرضیہ]]، [[محدَّثہ]] و زہراء۔<ref> مجلسی، بحار الأنوار، ۱۳۶۳ش، ج۴۳، ص۱۰.</ref> معلوم ہوتا ہے کہ اس روایت میں نام سے عام مراد نام و لقب دونوں ہیں۔


== القاب ==
== القاب ==
گمنام صارف