گمنام صارف
"معاویۃ بن ابی سفیان" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←عراق پر حملہ
imported>Mabbassi م (←بصرے پر حملہ) |
imported>Mabbassi م (←عراق پر حملہ) |
||
سطر 52: | سطر 52: | ||
====عراق پر حملہ==== | ====عراق پر حملہ==== | ||
معاویہ نے [[ضحاک بن قیس]] کو عراق بھیجا اور کہا کہ جہاں جاؤ وہاں قتل و غارت اور تباہی پھیلادو ،علی کے دوستوں کو قتل | معاویہ نے [[ضحاک بن قیس]] کو عراق بھیجا اور کہا کہ جہاں جاؤ وہاں قتل و غارت اور تباہی پھیلادو ،علی کے دوستوں کو قتل کرو اور جلدی سے اس جگہ کو چھوڑ کر دوسری جگہ چلے جاؤ. ضحاک کوفہ آیا لوگوں کے اموال برباد کیے اور حجاج کے کاروان پر حملہ آور ہوا ۔ امام نے [[حجر بن عدی]] کو 4000 افراد دے کر ضحاک کے پیچھے روانہ کیا . حجر نے اسے ''' تدمر''' میں جا لیا جنگ ہوئی شامیوں کے ۱۹ افراد مارے گئے حجر کے ساتھیوں میں سے 2 [[شہید]] ہوئے ۔ ضحاک رات کی تاریکی میں فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔ | ||
دیگر حملوں میں سے سفیان بن عوف غامدی کا چھ ہزار افراد کی معیت میں '''ہیت''' پر حملہ تھا ۔یہاں سے وہ '''انبار ''' گئے۔امام کے ساتھی شہر میں کم تھے۔ متجاوزین نے شہر | [[نعمان بن بشیر]] کی سرکردگی میں فرات کے اطراف '''عین التمر''' پر حملہ معاویہ کا ایک اور ناجائز اقدام تھا ۔لیکن یہ حملہ معمولی سی جنگ اور نعمان کے فرار سے تمام ہو گیا ۔ ان حملوں کے بعد [[عدی بن حاتم]] نے 2000 افراد کے ساتھ شام کے نچلے علاقوں کی زمینوں میں حملے کیے ۔ <ref>الغارات، ج ۲، ص ۴۴۵-۴۵۹</ref> | ||
معاویہ نے '''دومۃ الجندل''' میں سپاہ بھیجی تا کہ ان سے زکات لیں ۔امام نے بھی [[مالک بن کعب]] کے ساتھ سپاہ بھیجی دونوں آمنے سامنے ہوئیں ایک دن جنگ کے بعد شام کی سپاہ شام واپس چلی گئی۔<ref>الغارات، ج ۲، ص ۴۵۹-۴۶۱</ref> | |||
دیگر حملوں میں سے سفیان بن عوف غامدی کا چھ ہزار افراد کی معیت میں '''ہیت''' پر حملہ تھا ۔یہاں سے وہ '''انبار ''' گئے۔امام کے ساتھی شہر میں کم تھے۔ متجاوزین نے انبار شہر کو تباہ و برباد کیا ۔امام نے [[سعید بن قیس ہمدانی]] کو آٹھ ہزار افراد کے ساتھ شامیوں کے تعاقب میں روانہ کیا لیکن وہ انکے پہنچنے سے پہلے شام میں داخل ہو گئے ۔ <ref>الغارات، ص ۴۶۳-۵۰۳</ref> | |||
====حجاز پر حملہ==== | ====حجاز پر حملہ==== |