مندرجات کا رخ کریں

"معاویۃ بن ابی سفیان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 70: سطر 70:
حکومت معاویہ اگرچہ پہلا حاکمیت کا تجربہ تھا کہ جس میں دینی و سیاسی ، قبیلائی اور علاقائی اختلافات میں زور گوئی کے ذریعے اور سیاسی حیلوں کے توسط سے قدرت حاصل کی گئی تھی۔<ref>محمدسہیل طقوش، دولت امویان،با اضافات رسول جعفریان، ترجمہ حجت الله جودکی، ص ۱۹</ref> معاویہ تصریح کرتا ہے کہ اس نے یہ خلافت کو لوگوں کی  محبت ، دوستی اور انکی  رضایت سے نہیں بلکہ تلوار کے زور سے حاصل کی ہے  .<ref>ابن عبدربہ، العقد الفرید، ج ۴، ص ۸۱</ref>

بہر حال اس طرح اموی  حکومت بن گئ اور معاویہ اس کا خلیفہ بنا ۔ اس سلسلے نے ۹۱ سال (۱۳۲ق.-۴۱ق.) دوام پایا . اس میں  ۱۴ نفر خلیفے ہوئے . پہلا معاویہ  بن ابی سفیان اور آخری مروان بن محمد جعدی تھا۔
بہر حال اس طرح اموی  حکومت بن گئ اور معاویہ اس کا خلیفہ بنا ۔ اس سلسلے نے ۹۱ سال (۱۳۲ق.-۴۱ق.) دوام پایا . اس میں  ۱۴ نفر خلیفے ہوئے . پہلا معاویہ  بن ابی سفیان اور آخری مروان بن محمد جعدی تھا۔<ref>صَّلاَّبي،عَلي محمد محمد 1/297 ،الدولَۃ الأمويَّہ عَواملُ الازدہارِ وَتَداعيات الانہيار1/297،دار المعرفۃ للطباعۃ والنشر والتوزيع، بيروت - لبنان؛ابن کثیر،البدایہ والنہايہ,8/288 طبع دار إحياء التراث العربي</ref>

===خلافت سے پہلے کی کوششیں===
===خلافت سے پہلے کی کوششیں===
گمنام صارف