گمنام صارف
"معاویۃ بن ابی سفیان" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←یزید کی ولی عہدی میں معاویہ کے اقدامات اور رکاوٹیں
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi |
||
سطر 139: | سطر 139: | ||
معاویہ نے زیادہ کی تجاویز کو اہمیت دیتے ہوئے امام حسن اور انکی اولاد اور اصحاب کے قیام کو روکنے کی خاطر یزید کی ولایت عہدی کے مسئلے کو کسی مناسب موقع کی انتظار میں مؤخر کر دیا۔ اسی دوران اس نے یزید کی ولی عہدی میں بننے والی رکاوٹ برگ شخصیات کو راستے ہٹا دیا۔ [[ابوالفرج اصفہانی]] [[مقاتل الطالبیین]] مں لکھتا ہے : جب معاویہ نے نے یزید کو خلافت کیلے چننا اور لوگوں سے بیعت لینے کا ارادہ کیا تو مخفیانہ طور پر امام حسن اور [[سعد بن ابی وقاص]] کیلئے مخفیانہ زہر بھیجا لہذا وہ چند روز نہیں گزرے تھے کہ وہ دونوں اس دنیا سے رخصت ہو گئے ۔<ref>مقاتل الطالبین، ج۱، ۱۳.</ref> یہانتک کہ بعض اقوال کی بنا پر عائشہ کو اسی وجہ سے قتل کروایا ۔ <ref>الطرائف فی معرفۃ مذاہب الطوائف، ج ۲، ص ۵۰۳؛ الصراط المستقیم، ج ۳، ص ۴۸ </ref> | معاویہ نے زیادہ کی تجاویز کو اہمیت دیتے ہوئے امام حسن اور انکی اولاد اور اصحاب کے قیام کو روکنے کی خاطر یزید کی ولایت عہدی کے مسئلے کو کسی مناسب موقع کی انتظار میں مؤخر کر دیا۔ اسی دوران اس نے یزید کی ولی عہدی میں بننے والی رکاوٹ برگ شخصیات کو راستے ہٹا دیا۔ [[ابوالفرج اصفہانی]] [[مقاتل الطالبیین]] مں لکھتا ہے : جب معاویہ نے نے یزید کو خلافت کیلے چننا اور لوگوں سے بیعت لینے کا ارادہ کیا تو مخفیانہ طور پر امام حسن اور [[سعد بن ابی وقاص]] کیلئے مخفیانہ زہر بھیجا لہذا وہ چند روز نہیں گزرے تھے کہ وہ دونوں اس دنیا سے رخصت ہو گئے ۔<ref>مقاتل الطالبین، ج۱، ۱۳.</ref> یہانتک کہ بعض اقوال کی بنا پر عائشہ کو اسی وجہ سے قتل کروایا ۔ <ref>الطرائف فی معرفۃ مذاہب الطوائف، ج ۲، ص ۵۰۳؛ الصراط المستقیم، ج ۳، ص ۴۸ </ref> | ||
=== | === ولی عہدی کے اقدامات اور رکاوٹیں=== | ||
یزید کی ولی عہدی میں درج ذیل اہم رکاوٹیں ہیں : | یزید کی ولی عہدی میں درج ذیل اہم رکاوٹیں ہیں : | ||
* ''' حجاز کی معروف شخصیات کو قائل کرنا''' خاص طور پر امام حسین، عبدالله بن زبیر، عبدالله بن عمر اور عبدالرحمان بن ابی بکر حتاکہ بعض اموی شخصیات مروان بن حکم اور سعید بن عاص. معاویہ نے ان شخصیات کو قائل کرنے کلئے مروان بن حکم کو خط میں لیکھا :یزید کا نام لئے بغیر لوگوں سےانکی رائے لو ۔جب مثبت جواب حاصل کیا تو مروان کو خط لکھا یزید کی جانشینی کی اطلاع لوگوں کو دے دو۔اسی طرح دوسرے عاملوں کو خط لکھا کہ شہروں سے یزید کی بیعت کیلئے وفد بھیجیں اور یزید کی مدح و سرائی کریں ۔ اسکے نتیجے میں عراق سمیت شام کے دوسرے بڑے شہروں سے اسکی بیعت کیلئے وفد دمشق آئے ۔ | * ''' حجاز کی معروف شخصیات کو قائل کرنا''' خاص طور پر امام حسین، عبدالله بن زبیر، عبدالله بن عمر اور عبدالرحمان بن ابی بکر حتاکہ بعض اموی شخصیات مروان بن حکم اور سعید بن عاص. معاویہ نے ان شخصیات کو قائل کرنے کلئے مروان بن حکم کو خط میں لیکھا :یزید کا نام لئے بغیر لوگوں سےانکی رائے لو ۔جب مثبت جواب حاصل کیا تو مروان کو خط لکھا یزید کی جانشینی کی اطلاع لوگوں کو دے دو۔اسی طرح دوسرے عاملوں کو خط لکھا کہ شہروں سے یزید کی بیعت کیلئے وفد بھیجیں اور یزید کی مدح و سرائی کریں ۔ اسکے نتیجے میں عراق سمیت شام کے دوسرے بڑے شہروں سے اسکی بیعت کیلئے وفد دمشق آئے ۔ |