گمنام صارف
"حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
| کنیت = | | کنیت = | ||
| لقب = معصومہ، کریمہ اہل بیت، طاہرہ، حمیدہ، بِرّہ، رشیدہ، تقیہ، نقیہ، رضیہ، مرضیہ، سیدہ، اخت الرضا۔ | | لقب = معصومہ، کریمہ اہل بیت، طاہرہ، حمیدہ، بِرّہ، رشیدہ، تقیہ، نقیہ، رضیہ، مرضیہ، سیدہ، اخت الرضا۔ | ||
| تاریخ پیدائش = | | تاریخ پیدائش = [[1 ذی القعدہ]]، 173ھ | ||
| جائے پیدائش = [[مدینہ]] | | جائے پیدائش = [[مدینہ]] | ||
| وفات =[[10 ربیع الثانی]]، 201 ھ | | وفات =[[10 ربیع الثانی]]، 201 ھ | ||
سطر 20: | سطر 20: | ||
| عمر = 28 سال | | عمر = 28 سال | ||
}} | }} | ||
'''حضرت فاطمہ معصومہؑ''' کریمہ [[اہل بیت]] کے نام سے مشہور، [[ | '''حضرت فاطمہ معصومہؑ''' کریمہ [[اہل بیت]] کے نام سے مشہور، [[امام موسی کاظمؑ]] کی بیٹی اور [[امام رضاؑ]] کی بہن ہیں۔ تاریخی مآخذ میں آپ کی زندگی کے بارے میں بہت کم معلومات دستیاب ہیں اور آپ کی تاریخ پیدائش اور تاریخ وفات بھی درج نہیں ہے۔ آپ نے امام رضاؑ سے ملنے کے لئے مرو [[ایران]] کا سفر کیا؛ لیکن راستے میں بیماری کی وجہ سے [[قم]] میں وفات پاگئیں اور وہیں پر [[دفن]] ہوئیں۔ | ||
[[شیعہ|اہل تشیع]] کے ہاں آپ اور آپ کی [[زیارت]] خاص اہمیت کی حامل ہیں یہاں تک کہ [[ائمہ]] سے منقول [[احادیث]] کے مطابق قیامت دن آپ کی شفاعت سے | [[شیعہ|اہل تشیع]] کے ہاں آپ اور آپ کی [[زیارت]] خاص اہمیت کی حامل ہیں یہاں تک کہ [[ائمہ]] سے منقول [[احادیث]] کے مطابق قیامت دن آپ کی شفاعت سے شیعہ جنت میں جائیں گے اور آپ کی زیارت کرنے والے کیلئے [[بہشت]] [[واجب]] قرار دی گئی ہے۔ اسی طرح کہتے ہیں کہ [[حضرت فاطمہ زہراؑ]] کے بعد صرف آپ ہی کے لیے ائمہؑ کی طرف سے زیارت نامہ کی [[روایت]] ہوئی ہے۔ | ||
[[حرم حضرت معصومہ]] قم میں واقع ہے۔ | [[حرم حضرت معصومہ]] قم میں واقع ہے۔ |