گمنام صارف
"حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق
←شادی
imported>E.musavi |
imported>E.musavi (←شادی) |
||
سطر 45: | سطر 45: | ||
==شادی== | ==شادی== | ||
ریاحین الشریعہ نامی کتاب کے مطابق یہ معلوم نہیں ہے کہ حضرت معصومہؑ نے شادی کی ہے یا نہیں، اور اولاد ہے یا نہیں؛<ref>محلاتی، ریاحین الشریعہ، ۱۳۷۳ش، ج۵، ص۳۱.</ref>اس کے باوجود یہ مشہور ہے کہ حضرت معصومہؑ نے [[شادی]] نہیں کی ہے<ref>ملاحظہ کریں: | ریاحین الشریعہ نامی کتاب کے مطابق یہ معلوم نہیں ہے کہ حضرت معصومہؑ نے شادی کی ہے یا نہیں، اور اولاد ہے یا نہیں؛<ref>محلاتی، ریاحین الشریعہ، ۱۳۷۳ش، ج۵، ص۳۱.</ref>اس کے باوجود یہ مشہور ہے کہ حضرت معصومہؑ نے [[شادی]] نہیں کی ہے<ref>ملاحظہ کریں: مہدی پور، کریمہ اہل بیت(س)، ۱۳۸۰ش، ص۱۵۰.</ref>اور شادی نہ کرنے کے بارے میں بعض دلائل بھی ذکر ہوئی ہیں؛ جیسے کہا کیا ہے کہ آپ کا کفو نہ ہونے کی وجہ سے شادی نہیں کی ہے۔<ref>مہدیپور، کریمہ اہل بیتؑ، ۱۳۸۰ش، ص۱۵۱.</ref>اسی طرح یعقوبی لکھتا ہے کہ امام موسی کاظم نے اپنی بیٹیوں کی نسبت شادی نہ کرنے کی وصیت کی تھی؛<ref>یعقوبی، تاریخ الیعقوبی، ۱۴۱۳ھ، ج۲، ص۳۶۱.</ref>لیکن اس بات پر اشکال کیا ہے کہ اس طرح کی کوئی بات امام کاظمؑ کی کافی میں مذکور وصیت نامے<ref>ملاحظہ کریں: کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ھ، ج۱، ص۳۱۷.</ref>میں ذکر نہیں ہوئی ہے۔<ref>قرشی، حیاةالامام موسی بن جعفر، ۱۴۱۳ھ، ج۲، ص۴۹۷.</ref> | ||
==ایران کا سفر، قم میں آنا اور وفات== | ==ایران کا سفر، قم میں آنا اور وفات== |