گمنام صارف
"حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق
←زیارت کی فضیلت
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 58: | سطر 58: | ||
== زیارت کی فضیلت == | == زیارت کی فضیلت == | ||
{{اصلی|زیارت نامہ حضرت معصومہؑ}} | {{اصلی|زیارت نامہ حضرت معصومہؑ}} | ||
حضرت معصومہ کی زیارت کی فضیلت کے بارے میں [[ائمہ معصومین]] سے مختلف روایات نقل ہوئی ہیں۔[[امام صادقؑ]] نے فرمایا: [[توحید|خدا]] کا ایک حرم ہے جو کہ [[مکہ]] ہے، [[رسول خدا]] کا ایک حرم ہے جو کہ [[مدینہ]] ہے، [[امیر المومنین]] کا ایک حرم ہے جو کہ [[کوفہ]] ہے، اور ہم [[اہل بیت]] کا حرم ہے جو کہ شھر قم ہے۔ | حضرت معصومہ کی زیارت کی فضیلت کے بارے میں [[ائمہ معصومین]] سے مختلف روایات نقل ہوئی ہیں۔ [[امام صادقؑ]] نے فرمایا: [[توحید|خدا]] کا ایک حرم ہے جو کہ [[مکہ]] ہے، [[رسول خدا]] کا ایک حرم ہے جو کہ [[مدینہ]] ہے، [[امیر المومنین]] کا ایک حرم ہے جو کہ [[کوفہ]] ہے، اور ہم [[اہل بیت]] کا حرم ہے جو کہ شھر قم ہے۔ | ||
[[امام صادقؑ]] نے ایک اور [[روایت]] میں فرمایا: | [[امام صادقؑ]] نے ایک اور [[روایت]] میں فرمایا: میری اولاد میں سے موسی بن جعفر کی بیٹی قم میں وفات پائے گی۔ اس کی شفاعت کے صدقے ہمارے تمام شیعہ [[بہشت]] میں داخل ہوں گے۔ ایک اور بیان کے مطابق آپ کی زیارت کا اجر بہشت ہے۔<ref> مستدرک سفینہ البحار، ص۵۹۶؛ النقض، ص۱۹۶۔</ref> <ref>بحارالانوار، ج۵۷، ص۲۱۹۔</ref> | ||
[[امام رضاؑ]] کی [[حدیث]] میں یوں آیا ہے کہ جو کوئی اس کی زیارت کرے گویا اس نے میری زیارت کی۔<ref>ریاحین الشریعۃ، ج۵، ص۳۵۔</ref> اور دوسری روایات کے مطابق: بہشت اس کی ہے۔<ref>عیون | [[امام رضاؑ]] کی [[حدیث]] میں یوں آیا ہے کہ جو کوئی اس کی زیارت کرے گویا اس نے میری زیارت کی۔<ref>ریاحین الشریعۃ، ج۵، ص۳۵۔</ref> اور دوسری روایات کے مطابق: بہشت اس کی ہے۔<ref>عیون اخبار الرضا ؑ، ج۲، ص۲۷۱؛ مجالس المؤمنین، ج۱، ص۸۳</ref> | ||
[[امام جوادؑ]] نے فرمایا: جو کوئی [[قم]] میں پورے شوق اور معرفت کے ساتھ میری پھوپھی کی زیارت کرے گا وہ اہل بہشت میں سے ہو گا۔<ref>کامل الزیارات، ص۵۳۶، ح۸۲۷؛ | [[امام جوادؑ]] نے فرمایا: جو کوئی [[قم]] میں پورے شوق اور معرفت کے ساتھ میری پھوپھی کی زیارت کرے گا وہ اہل بہشت میں سے ہو گا۔<ref>کامل الزیارات، ص۵۳۶، ح۸۲۷؛ بحار الانوار، ج۱۰۲، ص۲۶۶۔</ref> | ||
==حضرت معصومہ کی یاد میں کانفرنس== | ==حضرت معصومہ کی یاد میں کانفرنس== |