confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,921
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←القاب) |
||
سطر 41: | سطر 41: | ||
امام صادقؑ، امام کاظمؑ اور [[امام محمد تقیؑ]] سے منقول بعض روایات کے مطابق حضرت معصومہ کی زیارت کا ثواب بہشت قرار دی گئی ہے۔<ref>ملاحظہ کریں: ابنقولویہ، کاملالزیارات، ۱۳۵۶ہجری شمسی، ص۵۳۶؛ مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ھ، ج۹۹، ص۲۶۵-۲۶۸.</ref>البتہ بعض روایات میں بہشت ان لوگوں کی پاداش قرار دی گئی ہے جو معرفت اور شناخت کے ساتھ آپ کی زیارت کرے۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ھ، ج۹۹، ص۲۶۶.</ref> | امام صادقؑ، امام کاظمؑ اور [[امام محمد تقیؑ]] سے منقول بعض روایات کے مطابق حضرت معصومہ کی زیارت کا ثواب بہشت قرار دی گئی ہے۔<ref>ملاحظہ کریں: ابنقولویہ، کاملالزیارات، ۱۳۵۶ہجری شمسی، ص۵۳۶؛ مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ھ، ج۹۹، ص۲۶۵-۲۶۸.</ref>البتہ بعض روایات میں بہشت ان لوگوں کی پاداش قرار دی گئی ہے جو معرفت اور شناخت کے ساتھ آپ کی زیارت کرے۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ھ، ج۹۹، ص۲۶۶.</ref> | ||
==القاب== | ==القاب== | ||
[[ملف:من زارها عارفا بحقها فله الجنة کاشی معرق به خط ثلث حرم حضرت معصومه.jpg|تصغیر|[[حرم حضرت معصومہ]] سے متعلق کاشیکاری معرق۔ [[امام رضاؑ]]: جس نے | [[ملف:من زارها عارفا بحقها فله الجنة کاشی معرق به خط ثلث حرم حضرت معصومه.jpg|تصغیر|<center>[[حرم حضرت معصومہ]] سے متعلق کاشیکاری معرق۔ [[امام رضاؑ]]: جس نے آپؑ (حضرت معصومہ) کی معرفت کے ساتھ زیارت کی اس کے لیے بہشت ہے۔</center>]] | ||
معصومہ اور کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ کے مشہور القابات میں ہیں۔<ref>مہدیپور، کریمہ اہل بیتؑ، ۱۳۸۰ہجری شمسی، ص۲۳و۴۱؛ نیز ملاحظہ کریں: اصغرینژاد، «نظرى بر اسامى و القاب حضرت فاطمہ معصومہؑ».</ref>کہا جاتا ہے کہ «معصومہ» امام رضاؑ سے منسوب ایک روایت سے اخذ کیا گیا ہے۔<ref>مہدیپور، کریمہ اہل بیتؑ، ۱۳۸۰ہجری شمسی، ص۲۹.</ref> [[محمدباقر مجلسی]] کی کتاب زادالمعاد کی روایت میں یوں بیان ہوا ہے کہ [[امام رضاؑ]] نے انہیں معصومہ کا نام دیا ہے۔<ref>مجلسی، زاد المعاد، ۱۴۲۳ھ، ص۵۴۷.</ref> آج کل انہیں «کریمہ اہل بیت» بھی کہا جاتا ہے۔<ref>ملاحظہ کریں: مہدیپور، کریمہ اہل بیتؑ، ۱۳۸۰ش، ص۴۱و۴۲.</ref>کہا جاتا ہے کہ یہ لقب [[سید شہاب الدین مرعشی نجفی|آیتاللہ مرعشی نجفی]] کے والد سید محمود مرعشی نجفی کے دیکھے ہوئے اس خواب سے مستند ہے جس میں [[ائمہؑ]] میں سے کسی ایک نے حضرت معصومہ کو کریمہ اہل بیتؑ سے پکارا ہے۔<ref>مہدیپور، کریمہ اہل بیتؑ، ۱۳۸۰ش، ص۴۱و۴۲.</ref> | معصومہ اور کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ کے مشہور القابات میں ہیں۔<ref>مہدیپور، کریمہ اہل بیتؑ، ۱۳۸۰ہجری شمسی، ص۲۳و۴۱؛ نیز ملاحظہ کریں: اصغرینژاد، «نظرى بر اسامى و القاب حضرت فاطمہ معصومہؑ».</ref>کہا جاتا ہے کہ «معصومہ» امام رضاؑ سے منسوب ایک روایت سے اخذ کیا گیا ہے۔<ref>مہدیپور، کریمہ اہل بیتؑ، ۱۳۸۰ہجری شمسی، ص۲۹.</ref> [[محمدباقر مجلسی]] کی کتاب زادالمعاد کی روایت میں یوں بیان ہوا ہے کہ [[امام رضاؑ]] نے انہیں معصومہ کا نام دیا ہے۔<ref>مجلسی، زاد المعاد، ۱۴۲۳ھ، ص۵۴۷.</ref> آج کل انہیں «کریمہ اہل بیت» بھی کہا جاتا ہے۔<ref>ملاحظہ کریں: مہدیپور، کریمہ اہل بیتؑ، ۱۳۸۰ش، ص۴۱و۴۲.</ref>کہا جاتا ہے کہ یہ لقب [[سید شہاب الدین مرعشی نجفی|آیتاللہ مرعشی نجفی]] کے والد سید محمود مرعشی نجفی کے دیکھے ہوئے اس خواب سے مستند ہے جس میں [[ائمہؑ]] میں سے کسی ایک نے حضرت معصومہ کو کریمہ اہل بیتؑ سے پکارا ہے۔<ref>مہدیپور، کریمہ اہل بیتؑ، ۱۳۸۰ش، ص۴۱و۴۲.</ref> | ||