confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,944
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←حوالہ جات) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 64: | سطر 64: | ||
[[امام جوادؑ]] نے فرمایا: جو کوئی [[قم]] میں پورے شوق اور معرفت کے ساتھ میری پھوپھی کی زیارت کرے گا وہ اہل بہشت میں سے ہو گا۔<ref>کامل الزیارات، ص۵۳۶، ح۸۲۷؛ بحارالانوار، ج۱۰۲، ص۲۶۶۔</ref> | [[امام جوادؑ]] نے فرمایا: جو کوئی [[قم]] میں پورے شوق اور معرفت کے ساتھ میری پھوپھی کی زیارت کرے گا وہ اہل بہشت میں سے ہو گا۔<ref>کامل الزیارات، ص۵۳۶، ح۸۲۷؛ بحارالانوار، ج۱۰۲، ص۲۶۶۔</ref> | ||
==حضرت معصومہ کی یاد میں | ==حضرت معصومہ کی یاد میں کانفرنس== | ||
سنہ 1384 ہجری شمسی کو «حضرت فاطمہ معصومہ کی شخصیت اور قم کی ثقافت منزلت» کے بارے میں ایک کانفرنس آستانہ حضرت معصومہ کے متولی علی اکبر خمینی مسعودی کے حکم سے منعقد ہوگئی<ref> کنگرہ بزرگداشت حضرت فاطمہ معصومہ، مجموعہ مقالات، ۱۳۸۴ش، ج۱، ص۲.</ref> یہ | سنہ 1384 ہجری شمسی کو «حضرت فاطمہ معصومہ کی شخصیت اور قم کی ثقافت منزلت» کے بارے میں ایک کانفرنس آستانہ حضرت معصومہ کے متولی علی اکبر خمینی مسعودی کے حکم سے منعقد ہوگئی<ref> کنگرہ بزرگداشت حضرت فاطمہ معصومہ، مجموعہ مقالات، ۱۳۸۴ش، ج۱، ص۲.</ref> یہ کانفرنس حضرت معصومہ کے حرم میں منعقد ہوئیں جس سے [[ناصر مکارم شیرازی]] اور [[عبداللہ جوادی آملی]] جیسے [[مراجع تقلید]] نے خطاب کیا۔<ref>شرافت، «کنگرہ بزرگداشت حضرت فاطمہ معصومہ(س) و مکانت فرہنگی قم»، ص۱۳۹و۱۴۵.</ref> | ||
اس | اس کانفرنس کے سیکریٹری احمد عابدی کا کہنا تھا کہ کانفرنس کے توسط حضرت معصومہ، انکا حرم، حوزہ علمیہ اور قم میں [[اسلامی انقلاب]] کے موضوعات پر 54 کتابیں لکھی گئیں۔<ref>شرافت، «کنگرہ بزرگداشت حضرت فاطمہ معصومہ(س) و مکانت فرہنگی قم»، ص۱۴۲.</ref> | ||
==مزید مطالعہ== | ==مزید مطالعہ== |