مندرجات کا رخ کریں

"حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 27: سطر 27:
ذبیح‌اللہ محلاتی اپنی کتاب «ریاحین الشریعہ» میں لکھتے ہیں کہ حضرت معصومہ کی زندگی کے بارے میں زیادہ معلومات ہمارے دسترس میں نہیں ہیں؛ جیسے آپ کی تاریخ ولادت، تاریخ وفات، آپ کی عمر، کب مدینہ سے روانہ ہوئیں، کیا امام رضاؑ کی [[شہادت]] سے پہلے وفات پائیں یا بعد میں۔ اس حوالے سے تاریخ میں کچھ درج نہیں ہے۔<ref>محلاتی، ریاحین الشریعہ، ۱۳۷۳ش، ج۵، ص۳۱.</ref>
ذبیح‌اللہ محلاتی اپنی کتاب «ریاحین الشریعہ» میں لکھتے ہیں کہ حضرت معصومہ کی زندگی کے بارے میں زیادہ معلومات ہمارے دسترس میں نہیں ہیں؛ جیسے آپ کی تاریخ ولادت، تاریخ وفات، آپ کی عمر، کب مدینہ سے روانہ ہوئیں، کیا امام رضاؑ کی [[شہادت]] سے پہلے وفات پائیں یا بعد میں۔ اس حوالے سے تاریخ میں کچھ درج نہیں ہے۔<ref>محلاتی، ریاحین الشریعہ، ۱۳۷۳ش، ج۵، ص۳۱.</ref>
==حسب و نسب==
==حسب و نسب==
فاطمہ معصومہ [[امام کاظمؑ]] کی بیٹی اور [[امام رضاؑ]] کی بہن ہیں۔ [[شیخ مفید]] اپنی کتاب [[الارشاد]] میں امام موسی کاظمؑ کی دو بیٹیاں فاطمہ کبرا اور فاطمہ صغرا  کا نام ذکر کرتے ہیں لیکن یہ نہیں کہا ہے کہ ان میں سے کونسی بیٹی حضرت معصومہ ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: مفید، الارشاد، ۱۴۰۳ق، ج۲، ص۲۴۴.</ref> ساتویں صدی کے [[اہل سنت]] عالم ابن‌جوزی نے بھی لکھا ہے کہ امام کاظمؑ کی چار بیٹیوں کا نام فاطمہ تھا؛ لیکن انہوں نے بھی نہیں بتایا ہے کہ حضرت معصومہ کونسی بیٹی تھی۔<ref>ملاحظہ کریں: ابن‌جوزی، تذکرة الخواص، ص۳۱۵.</ref>[[محمد بن جریر طبری صغیر]]، اپنی کتاب [[دلائل الامامة (کتاب)|دلائل‌الامامہ]] میں لکھتے ہیں کہ آپ کی مادر گرامی کا نام [[نجمہ خاتون]] ہے جو [[امام رضاؑ]] کی والدہ بھی ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: طبری، دلائل‌الامامہ، ص۳۰۹.</ref>
فاطمہ معصومہ [[امام کاظمؑ]] کی بیٹی اور [[امام رضاؑ]] کی بہن ہیں۔ [[شیخ مفید]] اپنی کتاب [[الارشاد]] میں امام موسی کاظمؑ کی دو بیٹیاں فاطمہ کبرا اور فاطمہ صغرا  کا نام ذکر کرتے ہیں لیکن یہ نہیں کہا ہے کہ ان میں سے کونسی بیٹی حضرت معصومہ ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: مفید، الارشاد، ۱۴۰۳ق، ج۲، ص۲۴۴.</ref> ساتویں صدی کے [[اہل سنت]] عالم ابن‌جوزی نے بھی لکھا ہے کہ امام کاظمؑ کی چار بیٹیوں کا نام فاطمہ تھا؛ لیکن انہوں نے بھی نہیں بتایا ہے کہ حضرت معصومہ کونسی بیٹی تھی۔<ref>ملاحظہ کریں: ابن‌جوزی، تذکرة الخواص، ص۳۱۵.</ref>محمد بن جریر طبری صغیر، اپنی کتاب دلائل‌الامامہ میں لکھتے ہیں کہ آپ کی مادر گرامی کا نام [[نجمہ خاتون]] ہے جو [[امام رضاؑ]] کی والدہ بھی ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: طبری، دلائل‌الامامہ، ص۳۰۹.</ref>


== تاریخ ولادت اور وفات ==
== تاریخ ولادت اور وفات ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,958

ترامیم