مندرجات کا رخ کریں

"حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 49: سطر 49:

==ایران کا سفر، قم میں آنا اور وفات==
==ایران کا سفر، قم میں آنا اور وفات==
[[تاریخ قم]] نامی کتاب کے مطابق حضرت معصومہ سنہ200 ہجری میں اپنے بھائی امام رضاؑ سے ملنے مدینہ سے ایران کی جانب نکلیں اس وقت امام رضا کا مامون عباسی کی ولایت عہدی کا دور تھا اور امامؑ خراسان میں تھے؛ لیکن آپ راستے میں بیماری کی وجہ سے وفات پاگیں۔<ref>قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref>[[سید جعفر مرتضی عاملی]] کا کہنا ہے کہ حضرت معصومہؑ کو ساوہ میں زہر دیا گیا اور اسی وجہ سے شہید ہوگئیں۔<ref>عاملی، حیاة السیاسیة للامام رضا(ع)، ج۱، ص۴۲۸.</ref>
تاریخ قم نامی کتاب کے مطابق حضرت معصومہ سنہ200 ہجری میں اپنے بھائی امام رضاؑ سے ملنے مدینہ سے ایران کی جانب نکلیں اس وقت امام رضا کا مامون عباسی کی ولایت عہدی کا دور تھا اور امامؑ خراسان میں تھے؛ لیکن آپ راستے میں بیماری کی وجہ سے وفات پاگیں۔<ref>قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref>سید جعفر مرتضی عاملی کا کہنا ہے کہ حضرت معصومہؑ کو ساوہ میں زہر دیا گیا اور اسی وجہ سے شہید ہوگئیں۔<ref>عاملی، حیاة السیاسیة للامام رضا(ع)، ج۱، ص۴۲۸.</ref>
حضرت معصومہ کا قم جانے کے بارے میں دو قول ہیں: ایک قول کے مطابق جب آپ ساوہ میں بیمار ہوگئیں تو آپ نے اپنے ہمراہ افراد قم لے جانے کا کہا <ref>قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref>دوسرے قول جسے تاریخ قم کے مصنف زیادہ صحیح سمجھتے ہیں اس کے مطابق خود قم کے لوگوں نے آپ کو قم آنے کی درخواست کی۔<ref>قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref>

قم میں حضرت فاطمہ معصومہ [[موسی بن خزرج اشعری]] نامی شخص کے گھر رہیں اور 17 دن بعد وفات پاگئیں۔<ref>قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref> آپ کا جنازہ موجودہ حرم کی جگہ، بابلان قبرستان میں دفن کیا گیا۔<ref>قمی، تاریخ قم، توس، ص۲۱۳.</ref>

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,958

ترامیم