"حدیث قرطاس" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←مآخذ حدیث
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←واقعے کی تفصیل) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مآخذ حدیث) |
||
سطر 11: | سطر 11: | ||
[[شیعہ]] علماء کے مطابق، [[پیغمبر اکرمؐ]] اس موقع پر اپنے بعد [[حضرت علیؑ]] کی جانشینی سے متعلق تاکید کرنا چاہتے تھے۔ وہاں موجود بعض حاضرین کو بھی اس بات کا خدشہ تھا اس بنا پر وہ آپؐ کو اس کام سے روکنا چاہتا تھا۔ <ref> شرف الدین، المراجعات، المجمع العالمی لاہل البیت، ص۵۲۷.</ref> عمر ابن خطاب اور [[ابن عباس]] کے درمیان ہونے والی ایک گفتگو میں خود عمر اس بات کا اظہار یوں کرتا ہے: پیغمبر اکرمؐ بیماری کی حالت میں اپنے بعد علیؑ کی جانشینی اور [[خلیفہ|خلافت]] کے بارے میں کچھ لکھنا چاہتے تھے لیکن میں نے [[اسلام]] سے دلسوزی اور اس کی تحفظ کی خاصر پیغمبر اکرمؐ کو اس کام سے منع کیا۔<ref> ابن ابیالحدید، شرح نہج البلاغہ، ۱۳۷۸ق، ج۱۲، ص ۲۰-۲۱.</ref> | [[شیعہ]] علماء کے مطابق، [[پیغمبر اکرمؐ]] اس موقع پر اپنے بعد [[حضرت علیؑ]] کی جانشینی سے متعلق تاکید کرنا چاہتے تھے۔ وہاں موجود بعض حاضرین کو بھی اس بات کا خدشہ تھا اس بنا پر وہ آپؐ کو اس کام سے روکنا چاہتا تھا۔ <ref> شرف الدین، المراجعات، المجمع العالمی لاہل البیت، ص۵۲۷.</ref> عمر ابن خطاب اور [[ابن عباس]] کے درمیان ہونے والی ایک گفتگو میں خود عمر اس بات کا اظہار یوں کرتا ہے: پیغمبر اکرمؐ بیماری کی حالت میں اپنے بعد علیؑ کی جانشینی اور [[خلیفہ|خلافت]] کے بارے میں کچھ لکھنا چاہتے تھے لیکن میں نے [[اسلام]] سے دلسوزی اور اس کی تحفظ کی خاصر پیغمبر اکرمؐ کو اس کام سے منع کیا۔<ref> ابن ابیالحدید، شرح نہج البلاغہ، ۱۳۷۸ق، ج۱۲، ص ۲۰-۲۱.</ref> | ||
== | ==اس حدیث کے منابع== | ||
یہ واقعہ اپنی تمام تر جزئیات لیکن مختلف عبارات کے ساتھ شیعہ سنی منابع میں نقل ہوا ہے۔ اہل سنت منابع میں سے [[صحیح بخاری]]،<ref>بخاری، صحیح البخاری، ۱۴۰۱ق، ج۱، ص۳۷، ج۴، ص۶۶، ج۵، ص۱۳۷-۱۳۸، ج۷، ص۹.</ref> [[صحیح مسلم]]،<ref>مسلم، صحیح مسلم، دارالفکر، ج۵، ص۷۵-۷۶.</ref> [[مسند احمد حنبل|مسند احمد]]،<ref> ابن حنبل، مسند الامام احمد بن حنبل، ۲۰۰۸م، ج۲، ص۴۵. </ref> سنن بیہقی<ref>بیہقی، السنن الکبری، دارالفکر، ج۹، ص۲۰۷.</ref> اور طبقات ابن سعد<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، دارالصادر، ج۲، ص۲۴۲-۲۴۵.</ref> میں اس واقعے کی تفصیل موجود ہے۔ اسی طرح شیعہ منابع میں [[الارشاد فی معرفۃ حجج اللہ علی العباد (کتاب)|الارشاد]]<ref>شیخ مفید، الإرشاد، ۱۳۷۲ش، ج۱، ص۱۸۴.</ref>، [[اوائل المقالات (کتاب)|اوائل المقالات]]<ref>شیخ مفید، اوائل المقالات، الموتمر العالمی، ص۴۰۶.</ref>، [[الغیبۃ نعمانی]]<ref>نعمانی، الغیبۃ، ۱۳۹۹ق، ص۸۱-۸۲.</ref> اور [[المناقب ابن شہر آشوب]]<ref>ابن شہرآشوب، مناقب آل ابیطالب، علامہ، ج۱، ص۲۳۶.</ref> کا نام اس حوالے سے قابل ذکر ہیں۔ | |||
یہ | |||
== مختلف مؤقف == | == مختلف مؤقف == |