گمنام صارف
"ابراہیم بن حضرت محمدؐ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←نسب اور ولادت
imported>E.musavi (←منابع) |
imported>E.musavi |
||
سطر 31: | سطر 31: | ||
==نسب اور ولادت== | ==نسب اور ولادت== | ||
{{اولاد رسول خدا}} | {{اولاد رسول خدا}} | ||
ابراہیم بن محمد بن عبدالله بن عبد المطلب فرزند [[پیغمبر اسلام]] ہیں۔ ان کی والدہ کا نام [[ماریہ قبطیہ]] تھا جو ملوک [[مصر]] کی بیٹیوں میں تھیں۔ جنہیں [[رسول خدا]] کے خط کے جواب میں حاکم مصر نے تحائف کے ساتھ بھجوایا تھا۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۲۰۰</ref> | ابراہیم بن محمد بن عبدالله بن عبد المطلب فرزند [[پیغمبر اسلام]] ہیں۔ ان کی والدہ کا نام [[ماریہ قبطیہ]] تھا جو ملوک [[مصر]] کی بیٹیوں میں تھیں۔ جنہیں [[رسول خدا]] کے خط کے جواب میں حاکم مصر نے تحائف کے ساتھ بھجوایا تھا۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۲۰۰</ref> | ||
ابراہیم [[ذی الحجہ]] [[سنہ 8 ہجری]] میں پیدا ہوئے۔ پیغمبر نے اپنے [[صحابہ]] سے فرمایا: میرے یہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ میں نے اس کا نام اپنے جد کے نام پر ابراہیم رکھا ہے۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۱۰۸</ref> | ابراہیم [[ذی الحجہ]] [[سنہ 8 ہجری]] میں پیدا ہوئے۔ پیغمبر نے اپنے [[صحابہ]] سے فرمایا: میرے یہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ میں نے اس کا نام اپنے جد کے نام پر ابراہیم رکھا ہے۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۱۰۸</ref> | ||
آپ (ص) نے ابراہیم کی پیدائش کے ساتویں روز [[عقیقہ]] کیا۔ | آپ (ص) نے ابراہیم کی پیدائش کے ساتویں روز [[عقیقہ]] کیا۔ ان کے سر کے بال تراشے اور بالوں کے ہم وزن چاندی فقرا میں تقسیم کی۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۱۰۷</ref> | ||
ابراہیم کی ولادت کے موقع پر حضرت [[جبرائیل]] نازل ہوئے اور | ابراہیم کی ولادت کے موقع پر حضرت [[جبرائیل]] نازل ہوئے اور آپ کو ابا ابراہیم کہہ کر سلام کیا۔<ref> بلاذری، انساب الاشراف، ج۱، ص۴۵۰</ref> ابراہیم کی ولادت کے بعد [[رسول اللہ]] خوش ہوئے اور نو مولود [[حضرت عائشہ]] کو دکھاتے ہوئے فرمایا: دیکھو یہ بچہ کس قدر میرا ہمشکل ہے۔<ref> نک: انساب الاشراف، ج۱،ص۴۵۰.</ref> | ||
===مربیہ=== | ===مربیہ=== | ||
تاریخی روایات کی بنا پر ابراہیم کی مربیہ آنحضرت (ص) کی خادمہ سلمیٰ تھیں۔ ابراہیم کی ولادت کے بعد اس نے اپنے شوہر [[ابو رافع]] کو خبر دی اور اس نے [[رسول خدا]] کو آگاہ کیا۔ پیغمبر نے خوش ہو کر اسے ایک غلام بخشا۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۱۰۷</ref> | تاریخی روایات کی بنا پر ابراہیم کی مربیہ آنحضرت (ص) کی خادمہ سلمیٰ تھیں۔ ابراہیم کی ولادت کے بعد اس نے اپنے شوہر [[ابو رافع]] کو خبر دی اور اس نے [[رسول خدا]] کو آگاہ کیا۔ پیغمبر نے خوش ہو کر اسے ایک غلام بخشا۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۱۰۷</ref> | ||
ابراہیم کی ولادت کے بعد [[انصار]] کی خواتین اسے دودھ پلانے میں سبقت لے رہی تھیں۔ لیکن [[رسول خدا]] نے اس کے لئے [[ام بردة بنت منذر بن زید]] کا انتخاب کیا۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۱۰۸</ref> | ابراہیم کی ولادت کے بعد [[انصار]] کی خواتین اسے دودھ پلانے میں سبقت لے رہی تھیں۔ لیکن [[رسول خدا]] نے اس کے لئے [[ام بردة بنت منذر بن زید]] کا انتخاب کیا۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۱۰۸</ref> | ||
==وفات== | ==وفات== |