گمنام صارف
"ابراہیم بن حضرت محمدؐ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''ابراہیم''' (۸-۱۰ق) بن محمد(ص) [[ماریہ قبطیہ ]]کے بطن سے [[رسول اللہ]] کے بیٹے ہیں ۔ان کی وفات دو سال کی عمر میں ہوئی اور انکی وفات کے روز سورج کو [[گہن]] لگا تھا۔رسولخدا نے کسوف اور بیٹے کی وفات کے باہمی ارتباط کی نفی کرتے ہوئے فرمایا :سورج و چاند کسی موت کی موت کی وجہ سے نہیں لگتا ہے ۔ابراہیم کو [[بقیع]] میں [[عثمان بن مظعون]] کے پاس | '''ابراہیم''' (۸-۱۰ق) بن محمد(ص) [[ماریہ قبطیہ ]]کے بطن سے [[رسول اللہ]] کے بیٹے ہیں ۔ان کی وفات دو سال کی عمر میں ہوئی اور انکی وفات کے روز سورج کو [[گہن]] لگا تھا۔رسولخدا نے کسوف اور بیٹے کی وفات کے باہمی ارتباط کی نفی کرتے ہوئے فرمایا :سورج و چاند کسی موت کی موت کی وجہ سے نہیں لگتا ہے ۔ابراہیم کو [[بقیع]] میں [[عثمان بن مظعون]] کے پاس دفن ہیں۔ | ||
==نسب و تولد== | ==نسب و تولد== | ||
ابراہیم بن [[محمد]] بن [[عبدالله بن عبدالمطلب|عبدالله]] بن [[عبدالمطلب]] فرزند پیامبر اسلام ہیں ۔انکی والدہ کا نام [[ماریہ قبطیہ]] تھا جو ملوک مصر کی بیٹیوں میں تھی کہ جسے [[رسول خدا]] کے خط کے جواب میں حاکم مصر نے تحائف کے ساتھ بھجوایا تھا ۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۲۰۰</ref> | ابراہیم بن [[محمد]] بن [[عبدالله بن عبدالمطلب|عبدالله]] بن [[عبدالمطلب]] فرزند پیامبر اسلام ہیں ۔انکی والدہ کا نام [[ماریہ قبطیہ]] تھا جو ملوک مصر کی بیٹیوں میں تھی کہ جسے [[رسول خدا]] کے خط کے جواب میں حاکم مصر نے تحائف کے ساتھ بھجوایا تھا ۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۱، ص۲۰۰</ref> |