گمنام صارف
"علامہ حلی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←امام زمانہ(ع) سے ملاقات
imported>E.musavi (←وفات) |
imported>E.musavi |
||
سطر 97: | سطر 97: | ||
علامہ حلی نے شیعہ اصول عقايد میں لکھی گئی اپنی دو کتابیں [[نہج الحق و کشف الصدق]] اور [[منہاج الکرامہ]] کو سلطان محمد خدا بندہ کو بطور ہدیہ دیا۔<ref>اعیان الشیعہ، ج۱۰، ص۲۲۹؛الذریعۃ، ج۲۳، ص۱۷۲. </ref> | علامہ حلی نے شیعہ اصول عقايد میں لکھی گئی اپنی دو کتابیں [[نہج الحق و کشف الصدق]] اور [[منہاج الکرامہ]] کو سلطان محمد خدا بندہ کو بطور ہدیہ دیا۔<ref>اعیان الشیعہ، ج۱۰، ص۲۲۹؛الذریعۃ، ج۲۳، ص۱۷۲. </ref> | ||
== امام زمانہ(ع) سے ملاقات== | == امام زمانہ (ع) سے ملاقات== | ||
علامہ حلی کی [[امام مہدی(ع)]] کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں میں سے دو واقعات مشہور ہیں۔ | علامہ حلی کی [[امام مہدی (ع)]] کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں میں سے دو واقعات مشہور ہیں۔ | ||
=== تکمیل کتاب توسط امام زمانہ(ع) === | === تکمیل کتاب توسط امام زمانہ (ع) === | ||
پہلا واقعہ ایک کتاب سے متعلق ہے جسے علامہ نے کسی اہل سنت عالم دین سے بطور امانت لیا تھا تاکہ اس کی نسخہ بردری کی جا سکے لیکن آدھی رات کو نیند غالب آنے کی وجہ سے کتاب کی نسخہ برداری میں رکاوٹ بننے لگے اتنے میں امام زمانہ(ع) علامہ کے کمرے میں داخل ہوتے ہیں اور کتاب کی تنسیخ کا باقی ماندہ کام اپنے ذمہ لے لیتے ہیں۔ بیداری کے بعد جب علامہ حلی نے کتاب کی نسخہ برداری کی طرف دیکھا تو معلوم ہوا کہ یہ کام مکمل ہو چکا تھا۔ <ref>شوشتری، مجالس المؤمنین، ج۱، ص۵۷۱</ref> | پہلا واقعہ ایک کتاب سے متعلق ہے جسے علامہ نے کسی [[اہل سنت]] عالم دین سے بطور امانت لیا تھا تاکہ اس کی نسخہ بردری کی جا سکے لیکن آدھی رات کو نیند غالب آنے کی وجہ سے کتاب کی نسخہ برداری میں رکاوٹ بننے لگے اتنے میں امام زمانہ(ع) علامہ کے کمرے میں داخل ہوتے ہیں اور کتاب کی تنسیخ کا باقی ماندہ کام اپنے ذمہ لے لیتے ہیں۔ بیداری کے بعد جب علامہ حلی نے کتاب کی نسخہ برداری کی طرف دیکھا تو معلوم ہوا کہ یہ کام مکمل ہو چکا تھا۔<ref>شوشتری، مجالس المؤمنین، ج۱، ص۵۷۱</ref> | ||
اس داستان کا سب سے قدیمی منبع کتاب [[مجالس المؤمنین (کتاب)|مجالس المومنین]] تالیف [[سید نوراللہ شوشتری|قاضی نوراللہ شوشتری]] ہے۔ انہوں نے اس واقعے کیلئے کوئی مکتوب منبع ذکر کئے بغیر لکھا ہے کہ یہ واقعہ مؤمنین کے درمیان مشہور ہے۔ <ref>شوشتری، مجالس المؤمنین، ج۱، ص۵۷۱</ref> | اس داستان کا سب سے قدیمی منبع کتاب [[مجالس المؤمنین (کتاب)|مجالس المومنین]] تالیف [[سید نوراللہ شوشتری|قاضی نوراللہ شوشتری]] ہے۔ انہوں نے اس واقعے کیلئے کوئی مکتوب منبع ذکر کئے بغیر لکھا ہے کہ یہ واقعہ مؤمنین کے درمیان مشہور ہے۔<ref>شوشتری، مجالس المؤمنین، ج۱، ص۵۷۱</ref> | ||
===کربلا کے راستے میں ملاقات=== | ===کربلا کے راستے میں ملاقات=== |