"علامہ حلی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 105: | سطر 105: | ||
اس داستان کا سب سے قدیمی منبع کتاب [[مجالس المؤمنین (کتاب)|مجالس المومنین]] تالیف [[سید نوراللہ حسینی شوشتری|قاضی نوراللہ شوشتری]] ہے۔ انہوں نے اس واقعے کیلئے کوئی مکتوب منبع ذکر کئے بغیر لکھا ہے کہ یہ واقعہ مؤمنین کے درمیان مشہور ہے۔ <ref>شوشتری، مجالس المؤمنین، ج۱، ص۵۷۱</ref> | اس داستان کا سب سے قدیمی منبع کتاب [[مجالس المؤمنین (کتاب)|مجالس المومنین]] تالیف [[سید نوراللہ حسینی شوشتری|قاضی نوراللہ شوشتری]] ہے۔ انہوں نے اس واقعے کیلئے کوئی مکتوب منبع ذکر کئے بغیر لکھا ہے کہ یہ واقعہ مؤمنین کے درمیان مشہور ہے۔ <ref>شوشتری، مجالس المؤمنین، ج۱، ص۵۷۱</ref> | ||
===کربلا کے راستے میں ملاقات=== | ===کربلا کے راستے میں ملاقات=== | ||
دوسرا واقعہ [[قصص العلماء (کتاب)|قصص العلما]] تالیف [[محمد بن سلیمان تنکابنی|تنکابنی]] میں نقل ہوا ہے۔ مصنف کی مطابق علامہ حلی کی [[کربلا]] کی طرف سفر کے دوران ایک دفعہ راستے میں ان کی کسی سید سے ملاقات ہوتی ہے۔ اس کے ساتھ گفتگو کے دوران معلوم ہو جاتا ہے کہ یہ ایک بہت بڑی علمی شخصیت ہے لہذا علامہ نے اپنی علمی مشکلات کو ان سے دریافت کرنا شروع کیا اور وہ ان سوالوں کا جواب دیتے گئے۔ اسی دوران ایک دفعہ علامہ حلی سوال کرتے ہیں کہ آیا زمانہ [[غیبت کبری]] میں [[امام مہدی(ع)|امام عصر(ع)]] سے مقلاقات کا امکان ہے یا نہیں؟ اس سوال کے ساتھ علامہ حلی کے ہاتھ سے تازیانہ زمین پر گر جاتا ہے تو وہ شخص زمین سے اس تازیانہ کو اٹھا کر علامہ حلی کو دیتے ہوئے جواب دیتے ہیں کہ کیسے ممکن نہیں ہے جبکہ اس (امام زمانہ) کا ہاتھ ابھی تمہارے ہاتھ میں ہے۔ اس وقت علامہ حلی متوجہ ہوتے ہیں کہ یہ شخص خود امام زمانہ(ع) ہیں۔ یہ معلوم ہوتے ہی علامہ حلی نے خود کو امام کے قدموں میں گرا دیا۔ <ref>تنکابنی، قصص العلماء، ص۸۸۳</ref> | |||
تنکابنی | تنکابنی اس داستان کیلئے کوئی منبع ذکر کئے بغیر اسے لوگوں کی زبانی مشہور داستانوں کے طور پر ذکر کرتے ہیں۔ <ref>تنکابنی، قصص العلماء، ص۸۸۳</ref> اپنی بات پر گواہ کے طور پر انہوں نے جس چیز کو ذکر کیا ہے وہ یہ ہے کہ علامہ اور اس شخص کے درمیان ہونے والی گفتگو میں اس شخص نے علامہ کو [[شیخ طوسی]] کی کتاب [[تہذیب الاحکام]] میں ایک حدیث کا ایڈریس بتا دیتے ہیں جس سے علامہ آگاہ نہیں تھے۔ جب علامہ اس سفر سے واپس آکر اس حدیث کو مذکورہ کتاب میں دریافت کرتے ہیں اور اس کے حاشیہ میں علامہ حلی لکھتے ہیں کہ امام عصر(ع) نے مجھے اس حدیث کی طرف رہنمائی فرمائی ہے۔ تنکابنی اس واقعہ کو [[سید محمد طباطبایی]] صاحب مناہل کے ایک شاگرد "ملا صفرعلی لاہیجی" سے نقل کیا ہے۔ لاہیجی اپنے استاد سے نقل کرتے ہیں جنہوں نے اس کتاب اور اس میں علامہ حلی کی یاداشت کو دیکھا ہے۔ <ref>تنکابنی، قصص العلماء، ص۸۸۵</ref> | ||
==وفات == | ==وفات == | ||
علامہ حلی | علامہ حلی سنہ ۷۱۶ قمری کو [[سلطان محمد خدابندہ]] کی وفات کی بعد اپنے آبائی شہر [[حلہ]] واپس آتے ہیں اور آخر عمر تک وہیں قیام پذیر ہوتے ہیں۔ آخر کار 21 [[محرم]] سنہ ۷۲۶ قمری کو ۷۸ سال کی عمر میں "حلہ" میں وفات پاتے ہیں اور [[حرم امام علی(ع)|حرم امیرالمومنین(ع)]] میں سپرد خاک کیا جاتا ہے۔<ref>امین، اعیان الشیعہ، ج۲۴، ص ۲۲۳ و شوشتری، مجالس المؤمنین، ج۱، ص ۵۷۴</ref> | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== |