گمنام صارف
"حضرت علی اور حضرت فاطمہ کی شادی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←شادی کا ولیمہ
imported>Abbasi |
imported>Abbasi م (←شادی کا ولیمہ) |
||
سطر 53: | سطر 53: | ||
کہا گیا ہے کہ شادی کے بعد ایک حاجت مند عورت نے جب حضرت فاطمہؑ سے سوال کیا تو آپؑ نے اپنا شادی کا جوڑا اسے دے دیا. <ref>شوشتری، احقاق الحق، ج۱۰، ص۴۰۱</ref> | کہا گیا ہے کہ شادی کے بعد ایک حاجت مند عورت نے جب حضرت فاطمہؑ سے سوال کیا تو آپؑ نے اپنا شادی کا جوڑا اسے دے دیا. <ref>شوشتری، احقاق الحق، ج۱۰، ص۴۰۱</ref> | ||
== | == ولیمہ== | ||
پیغمبر اکرمؐ نے بلال حبشی کو بلایا اور فرمایا: | [[پیغمبر اکرمؐ]] نے [[بلال حبشی]] کو بلایا اور فرمایا: | ||
''میری بیٹی کی | '''میری بیٹی کی شادی میرے چچا کے بیٹے سے ہو رہی ہے، میں چاہتا ہوں کہ میری امت کے لئے شادی کے دن کھانا دینا ایک [[سنت]] ہو۔ اس لئے جاؤ اور ایک بھیڑ اور پانچ مد جو مہیا کرو تا کہ [[مہاجرین]] اور [[انصار]] کو دعوت دوں'''۔ | ||
بلال نے یہ سب تیار کیا اور رسول اللہؐ کے پاس لے | بلال نے یہ سب تیار کیا اور رسول اللہؐ کے پاس لے آیا۔ آپؐ نے یہ کھانا اپنے آگے رکھا. لوگ پیغمبرؐ کے حکم پر گروہ در گروہ [[مسجد]] میں داخل ہوئے اور سب نے کھانا کھایا۔ جب سب نے کھا لیا تو کچھ مقدار میں جو بچ گیا تھا اسے آپؐ نے متبرک کیا اور بلال سے فرمایا: '''اس کھانے کو عورتوں کے پاس لے جاؤ اور کہو: یہ کھانا خود بھی کھائیں اور کوئی بھی اگر ان کے پاس آئے تو اسے بھی اس کھانے سے دیں''' <ref>یوسفی غروی، محمد ہادی، موسوعۃ التاریخ الاسلام، ج۲، ص۲۱۴.</ref> | ||
==پیغمبرؐ کی دعا== | ==پیغمبرؐ کی دعا== | ||
شادی کے ولیمے کے بعد [[رسول خداؐ]] علیؑ کے ہمراہ گھر میں داخل ہوئے اور فاطمہؑ کو آواز دی. جب فاطمہؑ نزدیک آئیں، تو دیکھا کہ رسول اللہؐ کے ساتھ حضرت علیؑ بھی ہیں. رسول اللہؐ نے فرمایا: نزدیک آ جاؤ. فاطمہؑ اپنے بابا کے نزدیک آئیں. رسول اللہؐ نے حضرت علیؑ اور حضرت فاطمہؑ کے ہاتھ کو پکڑا اور جب فاطمہؑ کا ہاتھ علیؑ کے ہاتھ میں دیا تو فرمایا: ''خدا کی قسم میں نے تمہارے حق میں کوئی کوتاہی نہیں کی اور تمہاری عزت کی اور اپنے خاندان کے بہترین فرد کو تمہارے لئے انتخاب کیا خدا کی قسم تمہاری شادی ایسے فرد سے کر رہا ہوں جو دنیا اور آخرت میں سید و آقا اور صالحین سے ہے... اپنے گھر کی طرف جائیں. خداوند یہ شادی آپکے لئے مبارک فرمائے اور آپکے کاموں کی اصلاح فرمائے. <ref>یوسفی غروی، محمد ہادی؛ موسوعۃ التاریخ الاسلام، ج۲، ص۲۱۴.</ref> | شادی کے ولیمے کے بعد [[رسول خداؐ]] علیؑ کے ہمراہ گھر میں داخل ہوئے اور فاطمہؑ کو آواز دی. جب فاطمہؑ نزدیک آئیں، تو دیکھا کہ رسول اللہؐ کے ساتھ حضرت علیؑ بھی ہیں. رسول اللہؐ نے فرمایا: نزدیک آ جاؤ. فاطمہؑ اپنے بابا کے نزدیک آئیں. رسول اللہؐ نے حضرت علیؑ اور حضرت فاطمہؑ کے ہاتھ کو پکڑا اور جب فاطمہؑ کا ہاتھ علیؑ کے ہاتھ میں دیا تو فرمایا: ''خدا کی قسم میں نے تمہارے حق میں کوئی کوتاہی نہیں کی اور تمہاری عزت کی اور اپنے خاندان کے بہترین فرد کو تمہارے لئے انتخاب کیا خدا کی قسم تمہاری شادی ایسے فرد سے کر رہا ہوں جو دنیا اور آخرت میں سید و آقا اور صالحین سے ہے... اپنے گھر کی طرف جائیں. خداوند یہ شادی آپکے لئے مبارک فرمائے اور آپکے کاموں کی اصلاح فرمائے. <ref>یوسفی غروی، محمد ہادی؛ موسوعۃ التاریخ الاسلام، ج۲، ص۲۱۴.</ref> |