"ابو بکر بن ابی قحافہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←مسلمانوں پر تشدد کا دَور
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 86: | سطر 86: | ||
=== مسلمانوں پر تشدد کا دَور === | === مسلمانوں پر تشدد کا دَور === | ||
[[شرک| | [[شرک|مشرکین]] [[مکہ]] کی طرف سے مسلمانوں پر کی جانے والی تشدد سے ابوبکر بھی مستثنی نہیں تھا، اہل سنت کے منابع میں زخمی ہونے کا بھی ذکر ہوا ہے۔<ref>ابن ہشام، ج۱، ص۳۱۰؛ احمدبن حنبل، ج۲، ص۲۰۴</ref>جب [[بنی ہاشم]] کو مکہ سے طرد کرنے کے ساتھ ساتھ مظالم نے شدت اختیار کیا تو پیغمبر اکرم کی اجازت سے ناخواستہ طور پر [[مکہ]] سے [[حبشہ کی طرف ہجرت]] کرنا پڑا لیکن [[قریش]] کے با اثر افراد؛ جِوار کی تجویز اور ابن الدُّغُنّہ کی حمایت کی وجہ سے دوبارہ مکہ لوٹ آیا۔ لیکن کھلے عام تبلیغ کرنے کی وجہ سے دوبارہ تشدد شروع ہوگیا۔<ref>ابن ہشام، ج۲، ص۱۱-۱۳؛ ابن حبان، ج۱، ص۶۷-۶۹</ref>بعض نے ابوبکر کا حبشہ ہجرت نہ کرنے کے بارے میں یہ احتمال ظاہر کیا ہے کہ قبیلہ تیم (ابوبکر کا خاندان) بھی [[حلف الفضول]] کے دوسرے اعضاء کی طرح ظلم و تشدد سے محفوظ تھے لیکن جب ابوبکر کا قبیلہ نے اپنے مسلمان افراد کا دفاع نہ کرسکا یا دفاع کرنا نہ چاہا<ref>ص ۹۵</ref> تو ابوبکر تشدد کا شکار ہوگیا اور ناچار ہجرت کی قصد سے مکہ سے خارج ہوا<ref>EI۲</ref>۔ | ||
بعض منابع نے لکھا ہے کہ اس نے اپنے مال میں سے بعض دوسرے 7 مسلمان غلاموں کو انکے [[شرک|مشرک]] آقاؤں کی آزار و اذیت سے آزاد کیا یہاں تک کہ انکے باپ ابوقحافہ نے بھی اس کی مذمت کی۔<ref>ابن ہشام، ج۱، ص۳۴۰-۳۴۱؛ ابن سعد، ج۳، ص۲۳۰، ۲۳۲</ref> | بعض منابع نے لکھا ہے کہ اس نے اپنے مال میں سے بعض دوسرے 7 مسلمان غلاموں کو انکے [[شرک|مشرک]] آقاؤں کی آزار و اذیت سے آزاد کیا یہاں تک کہ انکے باپ ابوقحافہ نے بھی اس کی مذمت کی۔<ref>ابن ہشام، ج۱، ص۳۴۰-۳۴۱؛ ابن سعد، ج۳، ص۲۳۰، ۲۳۲</ref> | ||