مندرجات کا رخ کریں

"ابو بکر بن ابی قحافہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  1 جنوری 2017ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 49: سطر 49:
|below =}}
|below =}}


'''اَبوبَکْر ابن ابی قُحافہ''' (متوفی سنہ ۱۳ ہجری قمری) [[پیغمبر اکرم(ص)]] کے بزرگ [[اصحاب | صحابہ]] میں سے تھے ۔ ظہور [[اسلام]] کے ابتدائی ایام میں انہوں نے اسلام قبول کیا ۔  مشہور مورخین کے مطابق پیغمبر اکرم(ص) کی [[مدینہ]] [[ہجرت]] کے موقع پر ابوبکر بھی آپ(ص) کے ہمراہ تھے اور مشرکین [[مکہ]] سے بچنے کیلئے آپ کے ساتھ [[غار ثور]] میں  پناہ لیا  ہوا تھا۔ پیغمبر اکرم(ص) کی رحلت کے فورا بعد باوجود اس کے کہ حضور(ص) نے اپنی زندگی میں  کئی مواقع پر [[حضرت علی(ع)]] کو اپنا جانشین اور ]]خلیفہ]]  معرفی کیا تھا، ابوبکر بعض دوسرے اصحاب کے ساتھ [[سقیفہ بنی ساعدہ]] میں  خلیفہ انتخاب کرنے کیلئے جمع ہو گئے ۔ کافی گفت و شنید کے بعد آخر کار سقیفہ میں موجود افراد نے ابوبکر کے ہاتھوں پر بعنوان خلیفہ بیعت کیا ۔ یوں [[اہل سنت]] کے نزدیک وہ [[اسلام|مسلمانوں]] کا پہلا خلیفہ بن گیا۔ ان کی مختصر دور خلافت میں [[تاریخ اسلام]] کی کئی متنازعہ حوادث رونما ہوئے جن میں باغ [[فدک]] کو حضرت زہرا (س) سے واپس لینا ، مرتدین کے ساتھ جنگ اور مختلف [[فتوحات]] شامل ہیں۔
'''اَبوبَکْر ابن ابی قُحافہ''' (متوفی سنہ ۱۳ ہجری قمری) [[پیغمبر اکرم(ص)]] کے بزرگ [[اصحاب | صحابہ]] میں سے تھے ۔ ظہور [[اسلام]] کے ابتدائی ایام میں انہوں نے اسلام قبول کیا ۔  مشہور مورخین کے مطابق پیغمبر اکرم(ص) کی [[مدینہ]] [[ہجرت]] کے موقع پر ابوبکر بھی آپ(ص) کے ہمراہ تھے اور مشرکین [[مکہ]] سے بچنے کیلئے آپ کے ساتھ [[غار ثور]] میں  پناہ لیا  ہوا تھا۔ پیغمبر اکرم(ص) کی رحلت کے فورا بعد باوجود اس کے کہ حضور(ص) نے اپنی زندگی میں  کئی مواقع پر [[حضرت علی(ع)]] کو اپنا جانشین اور [[خلیفہ]]  معرفی کیا تھا، ابوبکر بعض دوسرے اصحاب کے ساتھ [[سقیفہ بنی ساعدہ]] میں  خلیفہ انتخاب کرنے کیلئے جمع ہو گئے ۔ کافی گفت و شنید کے بعد آخر کار سقیفہ میں موجود افراد نے ابوبکر کے ہاتھوں پر بعنوان خلیفہ بیعت کیا ۔ یوں [[اہل سنت]] کے نزدیک وہ [[اسلام|مسلمانوں]] کا پہلا خلیفہ بن گیا۔ ان کی مختصر دور خلافت میں [[تاریخ اسلام]] کی کئی متنازعہ حوادث رونما ہوئے جن میں باغ [[فدک]] کو حضرت زہرا (س) سے واپس لینا ، مرتدین کے ساتھ جنگ اور مختلف [[فتوحات]] شامل ہیں۔


== ولادت، نسب، کنیہ اور القاب ==
== ولادت، نسب، کنیہ اور القاب ==
confirmed، templateeditor
8,972

ترامیم