مندرجات کا رخ کریں

"ابو بکر بن ابی قحافہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 48: سطر 48:
|belowstyle = background:#ddf;
|belowstyle = background:#ddf;
|below =}}
|below =}}
'''اَبوبَکْر ابن ابی قُحافہ''' (متوفی سنہ ۱۳ ہجری قمری) ، [[اصحاب]] پیغمبر  میں سے تھا۔ [[رسول خدا]] صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت کے بعد بعض دیگر اصحاب کے ساتھ [[سقیفہ بنی ساعدہ]] میں جمع ہوگئے اور رسول خدا کی [[علی(ع)]] کی خلافت کے بارے میں وصیت ہونے کے باوجود مسلمانوں کے لیے خلیفہ انتخاب کرنے لگے۔ سقیفہ بنی سعدہ میں موجود افراد نے آخرکار رسول خدا (صلی اللہ علیہ او آلہ وسلم) کے [[خلافت|خلیفہ]] کے عنوان سے ابوبکر کی [[بیعت]] کی۔ وہ [[اہل سنت]] کی نظر میں [[خلفائے راشدین]] میں سے پہلا خلیفہ ہے۔ آپ ظہور اسلام کے ابتدا‎ئی سالوں میں، مکہ میں، مسلمان ہو‎ئے۔ اور اسلامی مؤرخین کے مشہور نظریے کے مطابق [[پیغمبر اکرم]] کی [[مدینہ]] کی طرف [[ہجرت مدینہ|ہجرت]] کے دوران آنحضرت کے ساتھ ہمسفر تھا اور آپ کے ساتھ [[غار ثور]] میں مخفی تھے۔ انکی مختصر حکومت کے دوران تاریخ اسلامی کے متنازعہ حادثات رونما ہو‎ئے جن میں سے [[حضرت زہرا(س)]] سے [[فدک]] کا چھیننا [[حروب الردہ|ردّہ کی جنگیں]] اور [[فتوحات]] کا آغاز ہیں۔
 
'''اَبوبَکْر ابن ابی قُحافہ''' (متوفی سنہ ۱۳ ہجری قمری) [[پیغمبر اکرم(ص)]] کے بزرگ [[اصحاب | صحابہ]] میں سے تھے ۔ ظہور [[اسلام]] کے ابتدائی ایام میں انہوں نے اسلام قبول کیا ۔  مشہور مورخین کے مطابق پیغمبر اکرم(ص) کی [[مدینہ]] [[ہجرت]] کے موقع پر ابوبکر بھی آپ(ص) کے ہمراہ تھے اور مشرکین [[مکہ]] سے بچنے کیلئے آپ کے ساتھ [[غار ثور]] میں پناہ لیا  ہوا تھا۔ پیغمبر اکرم(ص) کی رحلت کے فورا بعد باوجود اس کے کہ حضور(ص) نے اپنی زندگی میں  کئی مواقع پر [[حضرت علی(ع)]] کو اپنا جانشین اور ]]خلیفہ]]  معرفی کیا تھا، ابوبکر بعض دوسرے اصحاب کے ساتھ [[سقیفہ بنی ساعدہ]] میں خلیفہ انتخاب کرنے کیلئے جمع ہو گئے ۔ کافی گفت و شنید کے بعد آخر کار سقیفہ میں موجود افراد نے ابوبکر کے ہاتھوں پر بعنوان خلیفہ بیعت کیا ۔ یوں [[اہل سنت]] کے نزدیک وہ [[اسلام|مسلمانوں]] کا پہلا خلیفہ بن گیا۔ ان کی مختصر دور خلافت میں [[تاریخ اسلام]] کی کئی متنازعہ حوادث رونما ہوئے جن میں باغ [[فدک]] کو حضرت زہرا (س) سے واپس لینا ، مرتدین کے ساتھ جنگ اور مختلف [[فتوحات]] شامل ہیں۔


== ولادت، نسب، کنیہ اور القاب ==
== ولادت، نسب، کنیہ اور القاب ==
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم